English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Performance of duty Noun بجا آوری ۔ خدمت ۔ فرض کی ادائیگی ۔
Performance rating Verb کارکن کے اصلی کام اور پہلے سے طے شدہ کام کا مقابلہ کرنا ۔
Performance sampling Adjective کارکن کی کار کردگی جانچنے کا طریقہ ۔
Performance specifc تعمیل مختص ۔ تعمیل خاص ۔
Performation Noun قبل تشکیل ۔ تشکیل ماقبل ۔ پہلے سے بنانے گھڑنے یا تشکیل دینے کا عمل ۔
Performative Noun, Adjective شخصی فن یا تماشے سے مُتعلق ۔ ایسے قول جن کے بولنے یا لِکھنے سے عمل مُتاثر ہوتا ہے ۔
Performed Adjective پہلے سے بنایا ہوا ۔ پیش مشکل شدہ ۔
Performed with ceremony Adjective باضابطہ ۔
Performer Noun پورا کرنے والا شخص ۔ تعمیل کرنے والا شخص ۔ اداکار ۔
Performing Noun کرنے والا ۔ بجا لانے والا ۔ تعمیل کنندہ ۔
Performing arts Noun ایسے فنون جِن میں شخصی عمل یا انعقاد کو دخل ہو جیسے ڈراما ۔
Performing right law Adjective جملہ حقوق محفوظ ۔
Performing rights Adjective کسی ادبی پارے کو استعمال کرنے کے جملہ حقوق محفوظ ۔
Performism Noun نظریہ قبل تشکیل ۔
Perfriction Noun مالش کرنا ، دلک
Perfume خوشبو ۔
Perfumed Adjective خوشبودار ۔
Perfumeless Adjective بغیر خوشبو کے ۔ بغیر مہک کے ۔ بے بو ۔ بے باس ۔
Perfumer Noun کوئی شخص یا چیز جو خوشبو پیدا کرتی ہے ۔ وہ شخص جو خوشبو بیچتا ہے ۔ عطر فروش ۔ عطر ساز ۔ عطار ۔
Perfumery Noun عطاری ۔ عطر سازی ۔ عطر فروشی ۔ عطار خانہ ۔
Perfumes خوشبوئیں ۔ قدرتی اور تالیفی مادے مثلاً ضروری تیل ، گوندین اور پھلولوں کے تیل وغیرہ مثبت جو خوشبو کو دیر پا بناتے ہیں ۔
Perfunctorily Adverb بے تو جہی سے ۔ برائے نام ۔ یونہی سا ۔
Perfunctoriness Noun لاپروائی ۔ نیم دلی ۔ بے توجہی ۔
Perfunctory Adjective بے تو جہی سے کیا ہوا ۔ لاپرواہی کے ساتھ کیا ہوا ۔
Perfusate Noun چھڑکاﺅ والا مواد
Perfuse Verb چھڑکنا ۔ پھیلانا ۔ کسی چیز پر نمی ۔ تر کرنا ۔ چھینٹے دینا ۔
Perfused Verb انڈیلا ، چھڑکا ۔
Perfusion Noun ترائی ۔ چھڑکاﺅ ۔
Perfusion cannula Noun قنولہ ترشح ، قنولہ چھڑ کاء
Perfusive Adjective چھڑکنے والا ۔ پھیلانے والا ۔