pentium – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پینٹیم ۔ ۳۲ بٹ مائیکروپروسیسرز کی ایک فیملی جو مارچ ۱۹۹۳ میں ۱۴۸۶ کے جانشین کی حیثیت سے متعارف ہوئی ۔ پینٹیم فیملی سپر سکیلر سی آئی ایس سی بیسڈ مائیکروپروسیسرز جن میں تین ملین ٹرانز سٹرز پرانے ماڈلز سے سات ملین ٹرانز سٹرز ہوتے ہیں پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ ان میں ۳۲ بٹ ایڈریس بس ہوتی ہیں ۶۴ بٹ ڈیٹابس ایک بلٹ ان فلوٹنگ پوائنٹ یونٹ اور میوری مینجمنٹ یونٹ بلٹ ان ۸ کے بی ایل ۱ کیش بعد کے ماڈلوں میں ایل ۲ کیش ایک سسٹم مینجمنٹ موڈ ایس ایم ایم جس میں ایسی صلاحیت موجود ہوتی ہے جو سسٹم فارغ ہونے یا نان سی پی ی

🔹 Roman Urdu