English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paindah Name پائیندہ: ٹھہرنے والا ۔ قائم رہنے والا ۔
Pained Verb درد ہوا ۔
Painful Adjective پُردرد ۔ درد انگیز ۔ درد آمیز ۔ تکلیف دہ ۔ مشکل ۔
Painfully Adverb درد انگیز طور پر ۔
Painfulness Noun پُردرد ۔ درد آمیز ۔
Painkiller Noun درد میں کمی کرنے والی دوا وغیرہ ۔
Painless Adjective تکلیف کے بغیر ۔
Painlessness Noun تکلیف یا درد ہونے کی کیفیت ۔
Pains Adjective بچہ جننے کے بعد کا درد ۔
Pains african Noun دردزہ کے بعد
Pains boring Noun درد ثاقب ، گراں گزرنے والا درد
Pains false Noun کاذب دردزہ ، جھوٹی دردیں
Pains taking Adjective تکلیف ۔
Painstaking Adjective جفاکش ۔تن دہ ۔ محنت کش ۔ محنت کشی کا عادی ۔ محتاط ۔ پُر شوق ۔
Painstakingly Adverb محنت کرتے ہوئے ۔ محتاط انداز میں ۔ وقت نظر سے ۔
Paint Verb تصویر بنانا ۔
Paint box Noun برا یا بدمعاش ظاہر کرنا ۔
Paint brush Noun رنگ کرنے کا برش ۔
Paint in Verb کسی تصویر میں خالی جگہ کو رنگ سے پُر کرنا ۔
Paint over Verb کسی سطح یا تصویر پر نیا رنگ لگانا ۔ کسی تصویر یا سطح کو نئے رنگ سے ڈھکنا ۔
Paint pot Noun رنگنے کا برتن ۔
Paint programme Noun پینٹ پروگرام ۔ ایک ایپلیکیشن پروگرام جو گرافکس کو بٹ میپس کی طرح تخلیق کرتا ہے ۔
Paint shop Noun کارخانے کا رنگ سازی کا شُعبہ جہاں خصوصاً پھوہار ڈال کر رنگ پھیرے جاتے ہیں ۔
Paint the lily Idiom خوبصورت چیز کو خو بصورت کرنے کی کوشش ۔
Paint the town red Idiom بہت مزہ کرنا ۔
Paint work Noun نقش ونگا ر کا کام ۔
Paintball Noun مصنوعی روغنی گولیوں سے فوجی انداز کی جنگ لڑنے کی نقل ۔
Paintbox Noun خُشک رنگوں کا ڈبّا ۔ تصویر کشی کے لیے ۔
Paintbrush Noun رنگ و روغن کا برش ۔ تصویریں بنانے والا برش ۔
Painted Verb تصویر بنائی ۔