English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paid up stock Noun وصول شدہ اسٹاک ۔
Paid up value ادا شدہ مالیت ۔
Paidiaphthia Noun بچوں کا منہ آنا
Paidology Noun طفلیات ۔
Paidonosology Noun طب الاطفال
Paiez Name پائیز ۔ خزاں ۔
Paijama Noun پاجامہ ۔پائے جامہ ۔
Paik Name پایک: پیک ۔ پیام ۔ ایلچی ۔
Pail Noun کگرا ۔ ڈول ۔ بالٹی ۔ دوبنی ۔
Pailah Name پائلہ: پازیب والی ۔ جھانجر والی ۔
Pailful Noun وہ مقدار جو ایک ڈول میں سما جائے ۔ ڈول بھر ۔
Paill Name پائیل ۔ ایسا بچہ جو پاوؑں کے بل پیدا ہو ۔
Paillasse palliasse
Paillette Noun چمکیلی دھات کا ٹُکڑا جِسے اینمل رنگائی یا میناکاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ زرد دوزی میں ٹانکا جانے والا سِتارہ ۔
Paillon Noun ورق ۔ پترا ۔ دھاتی ورق یا پترا جیسے ۔ میناکاری اور ملمع سازی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Paiman Name پیمان ۔ وعدہ ۔ وفا ۔
Pain Verb درد ہونا ۔
Pain desired Noun شدید درد ہونا جس میں ذہنی علامات کا کوئی فعل نہ ہو
Pain economy Noun تنگ معیشتی
Pain forces even the innocent to lie Idiom ایذا بے گناہ کو بھی جھوٹ بولنے پر مجبور کر دیتا ہے ۔
Pain hunger Noun بھوکا رہنے سے درد
Pain in even a finger makes entire body uneasy Idiom ایک انگلی میں درد ہو تو سارا جسم پریشان ہوتا ہے ۔
Pain killer Noun درد گھٹانے یا کم کرنے والی دوا ۔ دافع درد دوا ۔
Pain of law تاوان ۔ سزائے قانونی ۔
Pain of mind is worse than pain of body Idiom دماغی تکلیف جِسمانی تکلیف سے بُری ہے ۔
Pain sens Noun درد کا احساس
Pain sympathetic Noun درد مشارکت
Pain violet Noun شدید درد
Paina Name پائینہ: آئینہ ۔ شیشہ ۔
Painda Name پائندہ ۔ مستقل مزاج ۔