English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paginal Adjective صفحات کے مُتعلق ۔ صفحہ بہ صفحہ باہم مُطابق ۔
Paginate Verb صفحہ بندی کرنا ۔
Paginated Verb صفحہ بندی کی ۔
Pagination Noun صفحہ بندی ۔ ترتیب صفحات ۔ شماریہ ۔
Paging Noun صفحات پر نمبر لگانا یا نشانات لگانا ۔ صفحہ بندی کرنا ۔
Pagoa Name پگوئے ۔ آتش پرستوں کا عالم و دانا حکیم ۔
Pagoay Name پگوئے: آتش پرستوں کا والم ۔ دانا ۔ حکیم ۔
Pagoda Noun بت کدہ ۔ مندر ۔ پگوڑا ۔ دیول ۔
Pagoda fiower Noun پگوڈا درخت کا پھول ۔
Pagoda tree Noun ایک پھلی دار چینی درخت جِس میں دودھیا رنگ کے پھولوں کے گُچھے لٹکتے ہیں ۔
Pagodite Adjective نرم دھات جس میں چینی پگوڑا کی تصویر بناتے ہیں ۔
Pagurian Adjective گوشہ گیر کیکڑے سے متعلق ۔
Pah Noun اظہار بیزاری یا تنّفر کے لیے مُنہ سے بے اختیار نکلنے والی آواز ۔
Pahlavi Noun آرامی اصل کا طرز تحریر ۔ جو ایران میں دوسری ق م سے ساتویں صدی عیسوی رائج تھا ۔
Pahoehoe Noun اُونچے نیچے لہریے دار دھارے کی صورت میں اُبلتا ہوا لاوا ۔
Paid Adjective تنخواہ دار ۔ ادا شدہ ۔
Paid bill ادا شدہ بل ۔
Paid cheque Adjective وہ چیک جس کی ادائیگی ہو چکی ہو ۔
Paid holidays Noun تنخواہ کے ساتھ رُخصت ۔
Paid in advance پیشگی ادا شدہ ۔
Paid off all standing بحری کیل کانٹا درست کئے بغیر جانے دینا ۔ کشتی کو ۔
Paid secretary Adjective تنخواہ گیر سیکرٹری ۔
Paid share Adjective ادا شدہ حصہ ۔
Paid up ادا شدہ ۔
Paid up capital ادا شُدہ سرمایہ ۔
Paid up insurance Adjective ادا شدہ بیمہ ۔
Paid up insurance paid up policy ادا شدہ بیمہ پالیسی ۔
Paid up member
Paid up policy Noun تصفیہ شدہ بیمہ ۔
Paid up shares ادا شدہ حصص ۔