English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Painted bunting Noun شمالی کوریا کی ایک چمک دار رنگوں والی چڑیا ۔
Painted buntingpainted finch
Painted eels Adjective پینٹیڈ ایلز ۔ مورے ۔ رنگین مچھلی ۔ سانپ کی شکل کی لمبی مخروطی مچھلی خوبصورت رنگوں کے نمونے اور چھوٹے دانت رکھتی ہے ۔
Painted lady Adjective پینٹیڈ لیڈی ۔ خانہ بدوش روئیں دار تتلی ۔ دنیا میں ہر جگہ پائی جاتی ہے ۔ البتہ نیلی تتلی برصغیر سے تعلق رکھتی ہے ۔
Painted partridge Noun جنوبی افر یقہ کا دراج ۔
Painted pictures are dead speakers Idiom تصویریں کیا ہیں گویا جان نہیں پر زبان ہے ۔
Painted turtle Adjective پینٹیڈ ٹرٹل ۔ رنگین کچھوا ۔ شمالی امریکہ کا عام پایا جانے والا خوبصورت کچھوا ۔ اس کے سر اور گردن پر زرد رنگ کی دھاریاں جبکہ ٹانگوں پہ سرخ رنگ کی دھاریاں جبکہ ٹانگوں پہ سرخ رنگ کی دھاریاں ہوتی ہیں ۔
Painter Noun مصور ۔ چتر کار ۔ نقاش ۔ رنگ ساز ۔ رنگ آمیز ۔
Painter s calic Adjective درد قولنج جو عموما رنگ سازوں کے سیسے سے کام کرنے کے باعث آتا ہے ۔
Painterly Adjective مصورانہ ۔
Painters and poets have leave to lie Idiom مصوروں اور شاعروں کو مبالغہ کی اجازت ہے ۔
Painters colic
Painters colic
Painters colic
Painting Noun رنگ آمیزی ۔ نقاشی ۔ نقش ۔ مصوّری ۔
Paints the twon red (رنگ رلیوں سے) شہر میں ہنگامہ برپا کر دینا ۔
Paintstick Noun پانی میں گھولنے کے لیے رنگ کی کھریا جیسی ڈنڈیاں ۔
Paintwork Noun عمارت کا روغن بھرا علاقہ یا سطح ۔ روغن بھرنے کا کام ۔
Painty Adjective رنگ کا یا رنگ بھرا ۔ بہت زیادہ رنگین ۔
Pair Verb جوڑا ملانا ۔
Pair emission Noun جوڑااخراج ۔
Pair flight of stairs سیڑھیاں سلسلہ وار ۔
Pair formation Noun جوڑا تشکیل ۔
Pair horse Noun گھوڑوں کی جوڑی ۔
Pair marriage Noun مساواتی شادی ۔
Pair oar Noun دو چپووں والی کشتی ۔
Pair oar four oar etc
Pair of cancels Noun ٹکٹ قیمتی ۔ ٹکٹوں میں سوراخ کرنے کا آلہ ۔
Pair of colours Idiom دو جھنڈے ۔
Pair of compasses Noun پرکار ۔