English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Passive smoking Noun بِلا ارادہ تمباکو نوشی ۔ تمباکو نوشی کرنے والوں کی صحبت میں سگریٹ بیڑی کا دھواں اندر لینا ۔
Passive sodomy Noun علت مشائنح ، علت ابنہ
Passive trust ٹرسٹ جس کا کام ختم ہو چکا ہو ۔
Passive vioce طور مجہول ۔ حالت مجہول ۔
Passive vocabulary Adjective وہ الفاظ جن کے معانی بچوں کو ازبر ہوں ۔
Passive voice Noun فعل مجہول ۔
Passively Adverb ضبط تحمل سے ۔ بغیر مزاحمت کے ۔ مجہول طریقے سے ۔
Passiveness Noun عدم مزاحمت ، مجہولیت ۔
Passivevenous hyperaiemia
Passivism Noun مفعولیت ، پاخانہ گاہ میں جماع کروانے کی عادت
Passivisty Noun غیر متحرک ہونے کی حالت یا صفت یاصورت یا اس کی نظیر ۔
Passivity جمود ۔ خاموشی سے برداشت ۔ مجہول پن ۔
Passkey Noun مُتَعدِد مُختَلِف ففلوں کو کھولنے کے لیے ایک کُنجی ۔ ہر قُفلی کُنجی ۔
Passl Noun پاس پروگرامنگ میں ایونٹس کے مکمل سلسلے کو عمل میں لانا ۔
Passless Adjective جس کو کوئی راستہ نہ دیا جاتا ہو ۔
Passmaster Noun استاد کار ۔ ماہر ۔
Passometer Noun قدم پیما ۔ قدم شمار ۔گھڑی نما ایک آلہ جس سے آدمی کے قدم کو شمار کیا جاتا ہے ۔
Passover Noun یہودیوں کی عید جو اس واقعہ کی یاد میں منائی جاتی ہے کی قہر ربانی فرشتہ کی صورت میں مصریوں پر نازل ہوتا تھا ۔
Passover pasach
Passoverpesach
Passport Noun پروانہ ، راہداری ، کسی ملک میں داخل ہونے کا اجازت نامہ ۔
Passport and visa attach Noun پاسپورٹ اور ویزا اتاشی ۔
Passport office is near the railway station Phrase پاسپورٹ آفس ریلوے اسٹیشن کے قریب ہے
Passport tour Adjective پاسپورٹ ایک حکم نامہ جو کسی متعلقہ حاکم کی طرف سے کسی ملک کے شہری کو جاری کیا گیا ہو ۔
Passtan Name پاستان ۔ پرانا ۔ قدیم ۔ ماضی کا ۔
Passula Noun بہروزہ
Password Noun فوج میں ایک خاص لفظ شناخت کے لئے مقرر ہوتا ہے ، شناختی لفظ ۔
Password protection Noun پاس ورڈ پر وٹیکشن پاس ورڈز کا ایک ایسے طریقہ کار کے لحاظ سے استعمال جو صرف بااختیار صارفین کو کمپیوٹر سسٹم یا فائلز تک رسائی کی اجازت دیتا ہے ۔
Passy measures Noun ایک قسم کا اطا لوی رقص ۔
Past Adjective گزشتہ ، ماضی ، گزرا ہُو ا ۔