English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Partition function Phrase تقسیمی فنکشن : توانائی ای آئی کے ساتھ تھرموڈائنامک نظام کے لیے تقسیمی فنکشن ۔
Partition gas filtration gel perneation
Partition law Noun کلیہ تقسیم ۔ قانون افراز املاک ۔
Partition line Noun فاصل لائن ۔ الگ کرنے والی لائن ۔
Partition private خانگی تقسیم ۔ نجی تقسیم ۔ خانگی بٹوارہ ۔
Partition suit مقدمہ برائے تقسیم ۔ نالش برائے بٹوارہ ۔
Partition table Noun پارٹیشن ٹیبل کمپیوٹر کی ہار ڈ ڈسک کے انفارمیشن کی ٹیبل کا پہلا سیکٹر جو یہ بتاتا ہے کہ ہر پارٹیشن کہاں سے شروع او ر کہاں پر ختم ہوتی ہے ۔
Partition treaty Noun وہ دونوں معاہدے جو چارلس دوئم کے انتقال کے بعد اسپینی فرما روا کے عہدے کے لئے ہوئے ۔
Partitioned Verb علیحدہ کیا ، تقسیم کیا ۔
Partitioner Noun جدا کرنے والا فرد ۔ علیحدگی کرنے والا ۔
Partitionment Noun تقسیم ۔ علیحدگی ۔ جدائی ۔ بٹوارہ ۔
Partitive Adjective حصوں میں الگ الگ کرنے والا ۔
Partitive genitive Noun اِضافی ، انقسامی لفظ یا قواعدی شکل جو کُل کی تقسیم یا اجزا کو ظاہِر کرے ۔
Partitively Adverb جدا کرتے ہوئے ۔ انقصالی طور پر ۔
Partitur Noun مکمل سر ۔ مکمل آواز ۔ قطعہ کامل ۔
Partiy Adverb قدرے ۔کسی قدر ۔
Partlet Noun چُنٹی دوپٹہ ۔ ایک چنٹوں والا لِباس جو سولھویں صدی میں عورتیں گردن اور مونڈھوں کے گِرد پہنتی تھیں ۔
Partly معمولی ۔
Partly across the land of thirst and death across which he had so painfully toiled
Partly by camel
Partly in a hired jeep with a french leutenant
Partly paid share Adjective جزوی ادا شدہ حصہ ۔
Partner Adjective فعال شریک خفتہ شریک ۔
Partner in commendam محدود شریک ۔
Partner law Verb ساتھی ساجھی حصہ دار شریک کار فعل کسی کاروبار میں شریک کی حیثیت سے شرکت کرنا ۔
Partner secrec or sleepin
Partner secret خاموش شریک ( جو عملی حصہ نہ لے ) ۔
Partner silent خاموش شریک ( جو عملی حصہ نہ لے ) ۔
Partner surviving ماباقی شریک ۔
Partner up Verb حصہ دار بننا ۔ شریک بننا یا بنانا ۔