English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Partieal incomplete Noun خلع جزوی
Partied Verb جماعت بنایا ۔
Partiet Noun چُنٹی دوبٹہ ۔
Partig Noun جُدائی ،علیحدگی ، تفرقہ ، تجزیہ ، وداع ، بالوں کی مانگ ۔
Partile conjunction Noun دواجرام فلکی کا اجتماع ۔ قران ۔
Partilineal Noun مردانہ راستہ سے اترنا
Parting Adjective الوداعی ۔وداع کار ۔جدائی کار ۔
Parting bead Noun چوڑی پٹی جو دو حصوں کو الگ کر نے کے لئے استعمال کی جا تی ہے ۔
Parting cup Noun رخصتی جام ۔ جام جس میں دو دستے لگے ہوتے ہیں جس سے دو شخص رخصت ہونے کے وقت باہم ایک ایک گھونٹ شراب کا پیتے ہیں ۔
Parting of the way دور اہا ۔
Parting of the ways Idiom جہاں پر ایک اچھا فیصلہ ہو سکے ۔
Parting sand Noun وہ بالوجو ڈھلائی کے حصوں کو سطح سے چپکاو سے بچانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Partipris Noun وہ خیال جو پہلے سے دل میں ہو ۔
Partisan رفیق ، جانبدار ۔
Partisan partizan
Partisan ranger Noun ترتیب دینے والا ۔
Partisan struggle Noun فاتح دشمن کے خلاف مسلسل جنگ ۔
Partisanpartizan
Partisanship Noun کورانہ حمایت ۔ بے جا طرف داری ۔
Partisipater Noun حصّہ لینے والا شخص ۔
Partita Noun بندشوں کا تدریجی سلسلہ ۔ ادلتے بدلتے لحن کی گائیکی ۔
Partite Adjective پارٹائیٹ ۔ شگافتہ ۔ دریدہ ۔ تقریبا بنیاد تک تقسیم شدہ ۔
Partition Noun, Adjective تقسیم ۔ بٹوارہ ۔ حصہ ۔ درجہ ۔
Partition boot sector Noun پارٹیشن بوٹ سیکٹر سسٹم پارٹیشن سٹارٹ اپ میں کمپیوٹر کی بوٹ ایبل ہار ڈڈسک کا اولین سیکٹر یا بوٹ ایبل فلاپی ڈسک کا پہلا سیکٹر ۔
Partition by arbitration بٹوارہ بذریعہ ثالثی ۔ تقسیم بذریعہ ثالثی ۔
Partition by arbitrtion بٹوارہ بذریعہ ثالثی ۔ تقسیم بذریعہ ثالثی ۔
Partition by court بٹوارہ بذریعہ عدالت ۔ تقسیم بذریعہ عدالت ۔
Partition co efficient
Partition deed تقسیم نامہ ۔ دستاویز بٹوارہ ۔
Partition distribution