English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Participating Adjective کسی بات میں حصّہ لینے والا۔
Participating bond Adjective سود کے علاوہ نفع بخش بھی ہو ۔
Participating preference share Noun مقررہ منافع کے علاوہ تمام حصص کے حقوق ادا کرنے کے بعد جو بچے اس منافع میں حصہ ہونا ۔
Participation Noun شراکت ۔ حصّہ داری ۔ شمولیت ۔
Participation bond Noun شرکت منافع بانڈ ۔
Participation learner Adjective استاد کی تعلیمی مواقع کی ایسی تنظیم بندی کہ طلبہ خود اپنی آموزش کا رخ متعین کرسکیں ۔
Participative Adjective شریک ہونے والا ۔ حصّہ لینے والا ۔
Participator Noun حِصّہ لینے والا شخص ۔ شِرکت کرنے والا شخص ۔ شریک ۔
Participatory Adjective شرکتی ۔ شراکتی ۔
Participatory systems Adjective سکول کا وہ نظام جس میں سکول کے انتظام و انصرام میں معاشرہ شریک ہو ۔
Participial Adjective گرائمر ۔ حالیہ ۔
Participial adjective Noun صفت اسم فاعلی ۔
Participialize Verb حالیہ بنانا ۔صفت فعلی بنانا ۔
Participially Adverb بہ طور حا لیہ ۔
Participle Noun صِفتِ فعلی ۔ حالیہ ۔
Particle Noun ذرّہ ۔ ریزہ ۔ خفیف مقدار ۔
Particle accelerator Phrase ذراتی سرعت آور : ایکسیٹریٹر ۔ ہارڈ ویئر کا ایک ایسا آلہ یا ڈیوائس جو ایک یا ایک سے زائد سب سسٹمز کے آپریشن کی رفتار بڑھاتا ہے ۔
Particle attraction Noun ذرہ کشش
Particle board Noun لکڑی کے برادے سے بنا ہوا تختہ ۔
Particle in a box Phrase پارٹیکل ان آباکس : کوانٹم میکانی نظام کا سادہ ترین ماڈل ۔
Particle physics Noun طبیعیات کی وہ شاخ جو زیر جوہری ذرات کے خواص اور باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے ۔
Particoloured Adjective جِس کا کُچھ حِصَّہ ایک رنگ کا کُچھ دوسرے رنگ یا رنگوں کا ۔ رنگا رنگ ۔ رنگ برنگا ۔
Particpant Noun حصہ لینے والا ۔ شریک ۔
Particular Noun خاص ۔ مخصوص ۔
Particular average تاوان مخصوص (جو کسی ناگزیر حادثے کی وجہ سے ہو )
Particular bankers lien
Particular baptists Noun تخصیص پسند بیپٹسٹ ۔ بیپٹسٹ فرقے کے وہ لوگ جو برگزیدگی اور نجات خواص کا عقیدہ رکھتے ہیں ۔
Particular case Noun خاص حالت ۔
Particular condition Noun خصوصی شرط ۔
Particular coplex Noun خاص خلط ۔ نفسیات ۔