English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oala Name اولہ: جواہر ۔ سمندری ۔ بیٹی ۔
Oam Noun اسکاتستانی گرم اور مرطوب ہوا
Oangun Name اونگن ۔ فارغ البالی ۔
Oar Noun چپو ، ناﺅ کھیلنے کا ڈنڈا ۔
Oar fish Noun مچھلیوں کی ایک نوع کا نام جن کے پر چپووں کی طرح ہوتے ہیں
Oar fish Noun مچھلیوں کی ایک نوع کا نام جن کے پر چپووں کی طرح ہوتے ہیں
Oar footed Adjective تیراک پاوں والا ۔ ایسے پاوں والا جن سے تیرا جا سکتا ہو
Oar footed Adjective تیراک پاوں والا ۔ ایسے پاوں والا جن سے تیرا جا سکتا ہو
Oarage Noun چپوﺅں کی تعداد ۔
Oaralgia Noun بیضہ دانی کی درد
Oared Adjective چپو والی ۔ بتوار دار ۔ کھینے دار ۔ کشتی چلانے والے کشتی کے ہاتھ ۔
Oarfish Noun بتوار ماہی ۔ چپو نما مچھلی ۔ ایسی مچھلی جس کی شکل چپو کی طرح ہوتی ہے ۔
Oaric Noun بیضہ دانی سے متعلق
Oariocele Noun بیضہ دانی کا ہرنیا
Oariocyesie Noun بیضہ دانی کی ڈوری
Oarioncus Adjective بیضنہ الرحم کا گومڑ ۔
Oariopathy Noun بیضہ دانی کا مرض
Oariorrhexia Noun بیضہ دانی کا پھٹ جانا
Oarioscirrhus Noun بیضہ دانی کا سرطان
Oaritis Noun بیضہ دانی کی سوزش
Oarium Adjective بیضتہ الرحم ۔
Oarless Adjective بغیر چپوﺅں کے ۔ پتوار کے بغیر ۔
Oarlockrowlock
Oarsman Noun ملاح ۔ کھوِیّا ۔ کشتی دان ۔ کشتی چلانے والا شخص ۔
Oarsmanship Noun کشتی رانی ۔ ملاحی ۔
Oarweed Noun جِنس لیمناریا کا کوئی بڑا سُمندری پودا ۔ صوف البحر جو اکثر چٹانی ساحِلوں پر اُگتا ہے ۔
Oasis Noun ریگستان میں سر سبز مقام ، نخلستان ۔
Oassado Noun تیغ بازی ۔
Oasser by
Oast Noun شراب بنانے کے لیے جنحل کو خُشک کرنے کی بھٹّی ۔