English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oak of cappadocia Adjective سمندری کناروں پر پائی جانے والی پودوں کی ایک قسم
Oak of je rusalem paradise
Oak of jerusalem Noun ایک قسم کے پودے کا نام جس کی پتیاں شاہ بلوط کی پتیوں کی طرح ہوتی ہیں
Oak pest Noun امریکی شاہ بلوط پر کثرت سے پایاجانے والا کیڑا
Oak pest Noun امریکی شاہ بلوط پر کثرت سے پایاجانے والا کیڑا
Oak pium potato
Oak poison Adjective پوائزن اوک ۔ سمی بلوط ۔ لب لاب سمی کی چھوٹے قد کی قسم ۔ یہ دو فلقی پٹیر شمالی امریکہ کے بحرالکاہل کے علاقے میں پایا جاتا ہے ۔
Oak spangle Noun ایک قسم کا کھمبی نما جپٹا یا ماجو پھل جو شاہ بلوط کی پتیوں کے نچلے رخ پر ہوتا ہے
Oak spangle Noun ایک قسم کا کھمبی نما جپٹا یا ماجو پھل جو شاہ بلوط کی پتیوں کے نچلے رخ پر ہوتا ہے
Oak spangles
Oak tree Noun شاہ بلوط کا درخت
Oak tree Noun شاہ بلوط کا درخت
Oak wart Noun شاہ بلوط کا مازو یا ماجو پھل ۔ شاہ بلوط کا گومڑ جو درخت کے تنے پر ہوتا ہے
Oak wart Noun شاہ بلوط کا مازو یا ماجو پھل ۔ شاہ بلوط کا گومڑ جو درخت کے تنے پر ہوتا ہے
Oak white Noun بلوط ، رنج
Oak wilt Noun بت روگ ۔ درختوں پر لگنے والی ایک بیماری ۔
Oak with
Oak wood Noun شاہ بلوط کا جنگل ۔ عمارتی لکڑی
Oak wood Noun شاہ بلوط کا جنگل ۔ عمارتی لکڑی
Oakaan Name اوکان ۔ تیرانداز ۔ شکاری ۔ تیر چلانے والا ۔
Oaken Adjective بلوطی ۔ ایسی لکڑی جو بلوط سے تعلق رکھتی ہو اور استعمال کی جاتی ہو ۔
Oaken towel لپٹواں تولیہ جو گھومنے والی سلاخوں کے گرد لپٹا ہوتا ہے ۔
Oaklet Noun چھوٹا شاہ بلوط کا درخت ۔
Oakling Adjective اوکلنگ ۔ نہال بلوط ۔ بلوطلک ۔ شاہ بلوط کا نوخیز درخت ۔
Oakmoss Noun شاہ بلوط کے درختوں پر اگنے والی کائیوں میں سے ایک جس سے حاصل ہونے والی رال عطر سازی کے کام آتی ہے
Oakof bashan Noun شاہ بلوط کی ایک قسم ۔
Oakofcappadocia Noun چپو ۔ پارو پانی میں چلا نے یا دھکیلنے کے لیے چپو کی طرح کام آنے والی کوئی بھی چیز ۔ چپو دار کشتی ۔ چپوئی والی ناوؑ ۔ چپو چلانے والا ۔ پاروزن ۔ کوئی چھڑی ۔ ڈنڈا یا پیڈل جس سے کسی چیز کو اُلٹ پلٹ کیا جائے یا چلا یا جا ئے ۔
Oaks may fall when reeds stand the storm Idiom آندھی تناور درختوں کو اکھاڑ دیتی ہے لیکن سرکنڈوں کو کچھ نہیں کہتی ! ۔
Oakum Noun سَن ریشے ۔ پرانے رسوں کا سَن ۔
Oaky Adjective بلوط ساسخت ۔ مضبوط ۔ مستحکم ۔