English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oak acorns Noun دانہ بلوط سیتا سپاری
Oak apple Adjective ایپل اوک ۔ مازو پھل ۔ کروی یا گول مازو جو مازو مکھی شاہ بلوط کے پتوں پر بناتی ہے ۔
Oak apple Adjective ایپل اوک ۔ مازو پھل ۔ کروی یا گول مازو جو مازو مکھی شاہ بلوط کے پتوں پر بناتی ہے ۔
Oak apple day Noun ۲۹ مئ کا دن جب چارلس دوم کی واپسی ہوئی تھی اس واقع کی یاد میں شاہ بلوط کی پتیاں پہنی جاتی ہیں
Oak apple day Noun ۲۹ مئ کا دن جب چارلس دوم کی واپسی ہوئی تھی اس واقع کی یاد میں شاہ بلوط کی پتیاں پہنی جاتی ہیں
Oak appleoak gall
Oak bark Noun شاہ بلوط کی چھال جو چمڑا کمانے کے کام آتا ہے اور قابض دوا کے طور پر کام آتی ہے
Oak bark Noun شاہ بلوط کی چھال جو چمڑا کمانے کے کام آتا ہے اور قابض دوا کے طور پر کام آتی ہے
Oak beauty Noun کرم شاہ بلوط ایک قسم کا کیڑا جس کا پہل روپ شاہ بلوط کی پتیاں کھاتا ہے
Oak beauty Noun کرم شاہ بلوط ایک قسم کا کیڑا جس کا پہل روپ شاہ بلوط کی پتیاں کھاتا ہے
Oak brown Noun بنجر ، بنجار
Oak button Noun شاہ بلوط کی ماجو ۔ بلوط کی شاخوں میں گل فلاے کے سوراخ کر دینے سے جو گانٹھیں پیدا ہوتی ہیں ان کو مازویا کہتے ہیں خاص طور پر روشنائی بنانے والا مازو پھل
Oak button Noun شاہ بلوط کی ماجو ۔ بلوط کی شاخوں میں گل فلاے کے سوراخ کر دینے سے جو گانٹھیں پیدا ہوتی ہیں ان کو مازویا کہتے ہیں خاص طور پر روشنائی بنانے والا مازو پھل
Oak cork Adjective کارک اوک ۔ شاہ بلوط ۔ جنگل کا درخت ۔ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ۔
Oak eggar Adjective ایگر اوک ۔ کرم شاہ بلوط ۔ بیضوی پتنگوں کی سنڈیاں سانوی بالوں سے ان کا جسم ڈھکا ہوتا ہے ۔ شاہ بلوط کے پتے کھاتے ہیں ۔
Oak egger Noun ان کیڑوںکے نام جو شاہ بلوط کی پتیوں پر رہتے ہیں
Oak egger hooktip lapper month
Oak evergreen Noun سندیان ، برچھ
Oak fern Adjective اوک فرن ۔ سرخس شاہ بلوط ۔ ملائم سہ شاخہ پٹیر ۔ ایلپائن سے کشمیر اور کماوں سے میسوری تک پایا جاتا ہے ۔
Oak fig Noun شاہ بلوط کا ماجو ۔ مازویا پھل
Oak grove Noun بلو طستان
Oak holly Noun برنگی
Oak leaf cluster Noun بلوطی تمغا ۔چاندی یا کانسی کا چھوٹا تمغا ۔ تمغا سے مراد جو کسی کی کامیابی پر ایوارڈ دیا جاتا ہے ۔
Oak leather Noun شاہ بلوط کے پرانے درختوں پر پائی جانے والی کھمبی جو بکری کے بچے کے سفید چمڑے سے قدرے مشابہ ہوتی ہے
Oak leather Noun شاہ بلوط کے پرانے درختوں پر پائی جانے والی کھمبی جو بکری کے بچے کے سفید چمڑے سے قدرے مشابہ ہوتی ہے
Oak looper Noun جیو میٹرا کی ایک جنس کے ایک کیڑے کا پہل روپ
Oak lungs Noun ایک قسم کی کائی نمانبات جو پتھر یا درخت کے تنے پر اگتی ہے
Oak lungs Noun ایک قسم کی کائی نمانبات جو پتھر یا درخت کے تنے پر اگتی ہے
Oak nspangles Noun نبات بلوطی پتیاں
Oak of bashan Noun شاہ بلوط کی ایک قسم