English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oast house Noun عمارت جِس میں شراب کی بھٹّی واقع ہو ۔ ایسی عمارت جِس میں شراب بنتی ہو یا تیار ہوتی ہو ۔
Oat جئی ۔
Oat cake Noun جئی کی روٹی
Oat cake Noun جئی کی روٹی
Oat cell carcinoma Adjective ایک قسم کائیو پلازما جو سانس لینے والی نالیوں کے کف دار حصے کے قریب پھیل کر پھیپھڑوں کی خرابی کا باعث بنتا ہے ۔
Oat false Noun جنگلی جو ، گانر جئی
Oat grass Noun جنگلی جئی ۔ جئی سے ملتی جلتی گھاس ۔
Oat grass Noun جنگلی جئی ۔ جئی سے ملتی جلتی گھاس ۔
Oat meal Noun جئی کا آٹا ۔ جئی کا دلیہ
Oat meal Noun جئی کا آٹا ۔ جئی کا دلیہ
Oat meal Noun جئی کا آٹا ۔ جئی کا دلیہ
Oat reed Noun جئی کے ڈنٹھل سے بنا ہوا باجا
Oat reed Noun جئی کے ڈنٹھل سے بنا ہوا باجا
Oat straw Noun جئی کا ڈنٹھل ۔ جئی کی پیالی
Oat straw Noun جئی کا ڈنٹھل ۔ جئی کی پیالی
Oatcake Noun جئی کا کیک ۔ جئی کی روٹی ۔
Oaten Adjective جئی کا ۔ جئی کے ڈنٹھل کا ۔
Oatgrass Noun جنگلی جئی ۔
Oath Noun قسم ، سوگند ، حلف ، خدا گواہ بنانا ۔
Oath corporal مقدس چیز کو چھو کر حلف اٹھانا ازقسم حلف بر قرآن ۔
Oath evidentiary شہادتی قسم ۔ شہادتی حلف ۔
Oath extra judicial عدالت سے باہر حلف ۔ زائد عدالتی حلف ۔
Oath in litem شے متنازعہ کے قدرو قیمت کے بارے میں حلف ۔
Oath law Adjective قسم سوگند حلف کسی بیان کی صداقت کی تصدیق کے لیے یا وعدہ وفائی کے عزم کی تصدیق کے لیے ۔
Oath of allegiance حلف وفاداری ۔
Oath of calumny مدعی یا مدعا علیہ کی طرف سے اس امر کا حلف کہ واقعتاً بنائے دعوی موجود ہے ۔
Oath of the king s supremacy حلف افتداد شاہی مزکورہ بالا قانون کی پابندی کا حلف ۔
Oath on حلفاً ۔ حلف پر ۔ بر حلف ۔
Oath swear on حلف اٹھانا ۔
Oath to administer حلف دینا ۔