oestrogen – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آسٹروجن ۔ حاملہ عورت کی بیضہ دانیوں میں موجود ہارمونوں میں سے اولسٹرون ۔ اوٹس ٹری اول اور اوٹس ٹراڈی اول متواتر خارج ہوتے رہتے ہیں ۔ اور دوران حمل یہ اخراج بتدریج بڑھتا چلا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہارمُون اوسٹراڈیول ۔ دَماغی غَدُود ایف ایس ایچ ہارمُون بَناتے ہَیں جو رحَم کے خُسیوں پَر اثَر انداز ہوتا ہے اور اِس کے کُچھ خُلیے ایسٹروجَن ہارمُون بَناتے ہَیں جِس کا کام رحَم کی اندرُونی تہ کو دَبیز کَرنا اور پھَیلانا ہے ۔ اِس سے چھاتیاں بھی بَڑھتی ہَیں ۔ اِس ہارمُون کا ایک جُفرَہ اوسٹرادیول ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

عورت کی بیضہ دانیوں میں موجود نارمون اولسٹرون اولسٹری اول اوئس ترادی اول حاملہ عورت کے پیشاب میں دوران حمل اس قسم کی رطوبت برابر خارج ہوتی رہتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu