English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oculopupillary Noun عینی حدقی (پتلی)
Oculorcardiac re echo Noun آنکھوں پر دباﺅ ڈالنے کی وجہ سے دل کی دھڑکن کا فی منٹ ۵ تا ۱۳ دھڑکن کم ہو جانا
Oculozygomatic Noun عینی وجنی (رخسار)
Oculus pl oculi Noun آنکھ ، عین (لاطینی)
Ocumseeas Noun اجوائن ۔
Ocx Noun اوسی ایکس او ایل ای کسٹم کنٹرول کا اختصار ایک سافٹو ئیر موڈیول جس کی بنیاد او ایل ای او ر سی اوایم ٹیکنا لوجیز پر ہوتی ہے انہیں جب ایک ایپلیکیشن کال کرے تو یہ ایک ایسا کنٹرول تخلیق کرتا ہے ۔
Ocydrome Noun نیوزی لینڈ کا ایک مقامی پرندہ جو اُڑ نہیں سکتا
Ocyodinic Noun مسہل الولادت
Ocypodan Noun کیکڑوں کی جنس یا خاندان
Od Noun, Verb بیش خوراک خصوصاً منشی دوا یا شے کی ۔ زیادہ تعداد یا مقدار میں نشہ آور دوا استعمال کرنا ۔
Odah Name عودہ ۔ نہایت مفید فائدہ مند واپس آنے والی لوٹ کر آنے والی دوبارہ آنے والی پلٹ کر آنے والی ۔
Odalisqueodalisk
Odalller Noun لا خراج ذمین رکھنے والا ۔ بے لگان
Odaxesmus Noun مرگی کے دورہ کے دوران زبان یا ہونٹ کا کٹ جانا
Odbc Noun او ڈی بی سی او پن ڈیٹا بیس کنکٹویٹی کا اختصار مائیکرو سافٹ ڈبلیو او ایس اے ونڈوز اوپن سسٹم آر کیٹکچر سٹر کچر میں ایک ایسا انٹر فیس جو ایک نیٹ ورک ڈیٹا بیس تک ایکسیس حاصل کرنے کے لیے ونڈ وز ایپلیکیشنز کو مشتر کہ لینگوئج فراہم کرتا ہے ۔
Odbmg Noun او ڈی بی ایم جی اس سے مراد آبجیکٹ ڈیٹا بیس مینجمنٹ گروپ ہے ۔
Odd Adjective بے جوڑ ایسے جوڑے مجموعے یا سلسلے کا حصہ جس کے باقی حصے ناپید ہوں ۔
Odd and even Idiom موقعے کی بات ۔
Odd bod Noun عجیب اور انوکھا شخص ۔ نِرالا شخص ۔
Odd come short Noun فاضل ۔ تھوڑا بچا ہوا کپڑا ۔ ٹکڑا ۔ پارچہ
Odd come short odd even Idiom مختصر ، بقیہ بظا ہر کچھ نہ ہونا ۔
Odd come shortly Adjective خصُوصًا ۔ عنقریب ۔ کسی قریب کی تاریخ میں
Odd ends Adjective متفرق چیزیں ۔ مختلف قسم کی ملی جُلی چیزیں
Odd even Adjective نیو کلیائی طبیعات ۔ وہ نیو کلئیس جس میں پروٹون کی تعداد طاق ہو اور نیو ٹران کی تعداد جفت
Odd even nucleus Adjective آڈ ایون نیوکلئیس ۔ ایسا نیوکلئیس جس میں پروٹان کی تعداد طاق اور نیوٹران کی تعداد جفت ہوتی ہے ۔
Odd fellow Noun سماجی یا خیراتی کاموں کے لیے اس نام سے قائم کی ہوئی کسی خفیہ جماعت برادری یا تنظیم کا کوئی رکن
Odd fellow at odds Idiom پرانا ، رفیق ، متغیر ۔
Odd for broken lot Noun بازار حصص تمسکات کی وہ تعداد جو کاروباری لین دین کی مشترکہ رقم سے کم ہو جیسے حصص کی وہ تعداد جو سو حصص سے کم ہو یا بانڈز کی وہ تعداد جو ایک ہزار ڈالر عرفی قدر سے کم کی نمائیندہ ہو ۔
Odd function Phrase طاق فنکشن : ایک فنکشن ایف جس میں ایکس کی تمام قیمتوں کے لیے f(-x)=-f(x) ۔
Odd hand Noun عارضی نوکر ۔ وقتی مزدور ۔ خوردہ کار