English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oddvalent Adjective کیمیاء ۔ طاق گرفتہ
Ode Noun غزل ، قصیدہ ، جذباتی گیت ، غنائی نظم ، گمانِ غالب ۔
Odema Greek اِستَسقا لحمی ۔ بافتوں کی سیال کے ساتھ غَیر مَعمُولی مَداخلَت ۔ مَرض اِستَسقا ۔ جَلَندَر
Odeopraxist Noun وہ جس کا تصور محرک عمل ہو ۔
Oder culture Noun اوڈری تہذیب ۔
Odes to diana sonnets to ethel dramas on the love of lancelot
Odeum Noun روم ویونان کا سردوخانہ ، کالا مندر ۔
Odeumodeon
Odeur Noun بو ، باس ، بد بُو ، خوش بُو ۔
Odi Noun او ڈی آئی ۔ اوپن ڈیٹا لنک انٹرفیس کا مخفف ۔ نوویل کی جانب سے دی گئی ایک ایسی تصریح جو نیٹ ورک انٹرفیس کارڈ کو ملٹی پل پروٹوکولز کو سپورٹ دینے کے قابل بنانے کے لیے فروغ دی گئی جیسا کہ ٹی سی پی/ اور آئی پی ایکس /ایکس پی ایکس ۔
Odic Adjective آڈ سے متعلق ۔
Odina odiar Noun جنگنی
Odina woodlier Noun کملائی ، بوہی ، کمبل
Odinagogue Noun معجل الولادت ، ولادت میں جلدی پیدا کرنے والا
Odinan Adjective اودینی ۔ اودین پرست ۔ اودین کا یا اس سے متعلق
Odiniidae Adjective آڈینیڈا ۔ دو پروں والی سائیکلورائفس مکھیوں کا خاندان ۔ تھوتھنی کی بنیاد پر غلاف بڑھا ہوا نہیں ہوتا ۔ زیر ضلعی رگ مختصر اور فلس یا کھپریل معدوم ہوتا ہے ۔
Odinolyous Noun مسکن
Odinometer Adjective رائحہ سنج ۔ عطر سنج ۔ بو پیما
Odinopean Noun باعث درد
Odious Adjective مکروہ ، کرہیہ ، معیوب ۔
Odiously Adverb نفرت انگیز طریقے سے ۔ کراہت سے ۔
Odiousness Noun نفرت انگیزی ۔
Odipus complex Noun ایک مَرد میں عورَت کے لیے مائل طَبَع ہونے کی فِطرَت اور عورَت کا مائل طَبَع ہونا مَرد کی جانَب جو عام مُشاہدَہ میں دَیکھا گَیا ہے جَیسے کہ بَیٹی کا باپ اور بَیٹے کا ماں کی طَرَف رُجحان واضح ہوتا ہے
Odium Noun نفرت ۔ کراہت ۔ استکرہ ۔
Odium aestheticum Noun حسن بیزاری ۔ نفرت جمال ۔
Odium medicum Noun دوا سے نفرت
Odium musicum Noun نفرت نغمہ ۔ موسیقی سے نفرت
Odium thelogicum Noun مولویوں کی توتو میں میں ۔
Odize Verb عالم طبعی میں جاری و ساری اس مفروضہ قوت سے جو مقناطیسی و کیمیائی عمل کی بنا قرار دی جاتی ہے بھر دینا
Odma Noun او ڈی ایم اے ۔ اوپن ڈاکیومنٹ مینجمنٹ اے پی آئی کا مخفف ۔