English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Odd job | Noun | خوردہ کام ۔ معمول سے ہٹا ہوا ہنگامی مُشغلہ ۔ |
| Odd job man | Adjective | اتفاقی یا ہنگامی ملازمت ۔ |
| Odd job man | Adjective | اتفاقی یا ہنگامی ملازمت ۔ |
| Odd looking or sounding | Adjective | غیر معمولی دکھائی یا سنائی دینے والا ۔ |
| Odd lot | طاق حصص ۔ | |
| Odd lot stk | Adjective | جو کسی مخصوص ٹول جوڑ یا قسم کا حصہ نہ ہو ۔ |
| Odd lotbroken lot | — | — |
| Odd man out | Noun | کِسی گروہ یا سلسلے سے میل نہ کھانے والا آدمی یا شے ۔ قرعہ ڈال کر یا کِسی اور طریقے سے انتخاب کا طریقہ ۔ |
| Odd means | Idiom | غلط ذرائع ۔ |
| Odd number | Phrase | طاق عدد : وہ عدد جو دو پر پورا پورا تقسیم نہ ہو سکے ۔ |
| Odd numbers | Noun | رسالوں کے مختلف شمارے جن میں سلسلہ نہ ہو |
| Odd odd | Adjective | وہ نیو کلئیس جس سے نیو ٹران اور پروٹون کی تعداد طاق ہو |
| Odd odd nucleus | Adjective | آڈ آڈ نیوکلئیس ۔ ایسا نیوکلئیس جس میں پروٹانز اور نیوٹرانز دونوں کی تعداد طاق ہو ۔ |
| Odd or evens odd or even s | Noun | بول چال میں اوڈ آر ایون کی بجاۓ مستعمل ہوتا ہے |
| Odd parity | Phrase | طاق پیریٹی : پیریٹی برابر یاایک جیسا ہونے کی خاصیت کمپیوٹرز میں یہ ایک ایرر چیکنگ طریقہ کار کا حوالہ دیتا ہے جس میں ایک کے اعدا لازماایک جیسے ہونے چاہئیں جفت یا طاق تاکہ بٹس کے گروہ کو کسی ایر ر کے بغیر ٹرانسمٹ کیا جا سکے ۔ |
| Odd pinnate | Adjective | نباتات ۔ ذائد پرّہ دار |
| Odd time insce | Adjective | تھوڑا سا زائد وقت ۔ |
| Oddball | Noun | کوئی انوکھا شخص ۔ شے یا واقعہ ۔ |
| Oddfellow | Noun | فری میسن جیسی ایک بھائی چارے والی تنظیم کا رُکن ۔ |
| Oddish | Adjective | بے میل ۔ عیب سا ۔ انوکھا ۔ وجیب و غریب ۔ |
| Oddity | Noun | عجُوبہ ، انوکھا ، نُدرت ۔ |
| Oddly | Adverb | متفرق طور پر ۔ عجیب انداز سے ۔ |
| Oddment | Noun | کوئی متفرق یا بچی کچی چیز ۔ |
| Oddment com | Adjective | کوئی متفرق یا بچی کھچی چیز طباعت متن کے علاوہ کتاب کا کوئی حصہ باکاپی جیسے اشاریہ ۔ |
| Oddments | Noun | بچی کچھی چیزیں ، متفرق چیزیں ۔ |
| Oddness | Noun | نُدرت ۔انوکھا پن ۔ نرالا پن ۔ |
| Odds | قوی امکان ۔ گمان غالب ۔ | |
| Odds and end | Idiom | بلکُل سیدھا ۔ |
| Odds and ends | بچا کُھچا ۔ متفرق چیزیں ۔ | |
| Odds on | — | — |