odd for broken lot – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بازار حصص تمسکات کی وہ تعداد جو کاروباری لین دین کی مشترکہ رقم سے کم ہو جیسے حصص کی وہ تعداد جو سو حصص سے کم ہو یا بانڈز کی وہ تعداد جو ایک ہزار ڈالر عرفی قدر سے کم کی نمائیندہ ہو ۔

🔹 Roman Urdu