English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Outvote Adjective زیادہ ووٹ حاصل کرنا ۔
Outvoted Verb زیادہ آراء حاصل کیا ۔
Outwalk Verb مُقابلے میں زیادہ چلنا ۔ چل کر کِسی حد سے آگے نِکل جانا ۔
Outwall Noun بیرونی دیوار ۔ بیرونی فصیل ۔
Outward Adjective خارجی ، بیرونی ، باہر کی جانب ، ( جمع ) ظاہری چیزیں ۔
Outward appearance ظاہری شکل و صورت ۔
Outward blockade Noun باہر جانے کی ناکہ بندی ۔
Outward bound Noun, Adjective وطن سے دور جانے والے ۔ نوجوانوں کو مہم جوئی ، بحری فوج کی تربیت اور دُوسرے صحت مند مشاغل مُہیا کرنے کی تحریک ۔
Outward cargo Noun مال بر آمدنی ۔ باہر جانے والا مال ۔
Outward circumstances حالات ظاہری ۔
Outward clearance Noun خارجی نکاسی ۔
Outward clearing Noun خارجی نکاسی ۔
Outward consignment Adjective ارسالیہ برآمدگی ۔
Outward form Noun ظاہِری حُلیہ ۔ ہیئت و صورت ۔
Outward shipg Adjective ماہر کا بیرونی خارجی سمال برآمدگی ۔
Outward things Noun ارد گِرد کی دُنیا ۔ اپنی ذات سے باہِر کا عالِم ۔
Outwardly Adverb ظاہری طور پر ۔ بظاہر ۔ نظر بظاہر ۔ بیرونی طور پر ۔
Outwardness Noun خارجییت ۔ ظاہری پن ۔
Outwards Adverb باہر کی سمت ۔ باہری حصوں کی طرف ۔
Outwark ind Adjective بیرونی کام ۔
Outwash Noun برف کے تودوں سے پِگھل کر بہنے والے پانی میں شامِل ملبہ جو چِٹانوں کے آگے جمع ہو جاتا ہے ۔
Outwash plain Noun آب شستہ میدان ۔
Outwatch Verb زیادہ دیر تکنا ۔ دیکھتے رہنا ۔ رات بھر جاگ کر گُزارنا ۔
Outwear Verb پُرانا کر دینا ۔ استعمال کر کے ختم کر دینا ۔ زیادہ چلنا ۔
Outweary Verb بہت زیادہ پہننا ۔ تھکا ہوا ۔
Outweep Verb رونے میں سبقت لے جانا ۔
Outweigh Verb وزن یا اہمیت میں بڑھ جانا ۔
Outweighed Verb وزن میں زیادہ ہوا ۔
Outwell Noun ابلنا ۔ پھوٹ نکلنا ۔
Outwelling Adjective فوارہ ۔ ابال ۔ اچھال ۔ پھوٹ ۔