English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Outstanding bill Noun غیراداشدہ بل ۔
Outstanding debts Noun غیر ادا شدہ قرضے ۔ واجب الادا قرضے ۔
Outstanding liabilities ادا طلب واجبات ۔
Outstanding loan Adjective واجب الادا قرضہ ۔
Outstanding recoveries Noun غیراداشدہ باز یا بیاں ۔
Outstanding security Noun غیر طے شدہ تمسک ۔
Outstanding term Noun میعاد ملتوی ۔میعاد ناتمام ۔
Outstandingly Adverb نُمایاں ۔ احسن طور پر ۔
Outstandingness Noun امتیاز ۔
Outstare Verb مُقابلتًا زیادہ دیر تک گھورنا ۔ جھنپانا ۔
Outstation Noun چوکی ۔ الگ تھلگ مقام یا چوکی ۔ بیرونی مقام ۔
Outstation allowance Noun آوٹ اسٹیشن بھتّا ۔ بیرون مستقر بھتّا ۔
Outstay Verb کُچھ زیادہ دیر ٹھہرنا ۔ زیادہ قیام کرنا ۔ بازی لے جانا ۔
Outstayed Verb دیر تک قیام کیا ۔
Outstep Verb قدم بے جگہ یا حد سے باہِر رکھنا ۔ زیادہ دور تک در آنا ۔
Outstretch Verb پھیلنا ۔ بڑھانا ۔ کھینچنا ۔
Outstretched Adjective پھیلا ، پھیلایا ہو ا ، سب سے زیادہ پھیلا ہوا ، زیادہ کھلا ہوا ، کشادہ ۔
Outstride Verb زیادہ لمبے قدم پھرنا ۔ زیادہ بھلا لگنا ۔
Outstrike Verb مار مار کر دھونس جمانا ۔
Outstrip Verb عریانی میں بڑھ جانا ، حد سے زیادہ عریاں ہو جانا ۔
Outstripped Verb زیادہ تیز ہوا پیچھے چھوڑا ۔
Outswear Verb قسم کھانے میں سبقت لے جانا ۔ بہت قسمیں کھانا ۔
Outswell Verb زیادہ پھیلانا ۔ چڑھانا یا ابھارنا ۔
Outtalk Verb بول بول کر چُپ کرا دینا ۔
Outtop Verb مقابلتاً اونچا ہو جانا ۔ سبقت لینا ۔ بلند تر ہونا ۔
Outturn Noun ماحصل ۔ پیداوار ۔ برآمدگی ۔ نکاسی ۔
Outturn book Noun رجسٹر نکاسی ۔
Outvalue Verb زیادہ قمیتی ۔ گراں قدر ہونا ۔
Outvie Verb بڑھ جانا ۔ سبقت لینا ۔ آگے نکل جانا ۔ پیچھے چھوڑ جانا ۔
Outvoice Verb اتنا شور کرنا کہ دوسروں کی آواز دب جائے ۔