English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Outwind Verb سانس پھُلا دینا ۔
Outwing Verb اُڑنے میں آگے نکل جانا ۔
Outwit Verb زہانت سے مغلوب کرنا ، حکمت عمل سے حریف کو نیچا دکھانا ۔
Outwith Preposition بیرون ۔ پار ۔ پرے ۔ باہِر کی طرف ۔
Outwith him Verb نکالو اس کو ۔
Outwitted Verb نیچا دکھایا ۔
Outwork Verb زیادہ کام کرنا ، کام کو پورا کرنا ۔
Outworked Verb زیادہ کام کیا ۔
Outworker Noun بیرونی کارکن دفتر یا کسی اور جگہ کے باہر یا بیرون در کام کرنے والا ۔
Outworking Noun کِسی کام کو کرنے کی منصوبہ بندی یا عمل ۔ عملی اقدام ۔
Outwrite Verb لکھنے میں سبقت لے جا نا ۔ مات دے جانا ۔
Ouvage Noun کام معاشیات ۔
Ouzal Noun ایک قسم کی سیاہ چیڑیا ، سیاہ فام آدمی ۔
Ouzar Name عوزر : خالص ۔
Ouzelousel
Ouzo Noun تخم بادیان کی خوشبو والی یونانی شراب ۔
Ov o
Ova Adjective بیضوی ۔
Ovabain Noun ڈِجِیٹَیلَس کا گَلائیکوسائیڈ
Oval Noun بیضوی شکل کا ، کوئی بیضوی شکل کی چیز ۔
Oval amputation Noun بیضوی کٹاﺅ
Oval arch Noun بیضی محراب ۔
Oval bundle Noun حزمہ بیضوی
Oval chuck Noun خراد کی بیضوی ٹیک ۔
Oval corpse Noun جسیمہ بیضوی
Oval forame Adjective انڈے کی شکل جیسی نکاس ۔
Oval leaved cussia Noun پنواڑ
Oval leaved rosebay Noun سیاہ کڑا ، اندر جو تلخ
Oval office Noun بیضوی دفتر ۔ ریاست ہاۓ مُتحدہ امریکا کے صدر کا دفتر جو وائٹ ہاوٴس میں واقع ہے ۔
Oval window Noun روزن گوش ۔کانکا سوراخ ۔