English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Outsideness Noun کنارہ کشی ۔ بے تعلقی ۔ علیحدگی ۔
Outsider Noun غیر متوقع ، غیر ، غیر ملکی ، باہر والا ، وہ گھوڑا دوڑ جس کے جیتنے کی اُمید نہ ہو ،
Outsit Verb وقت سے بعد تک بیٹھنا ۔ دیر تک بیٹھنا ۔
Outsize Noun غیر معمولی ناپ ۔ غیر معمولی طور پر ۔
Outsize com Adjective غیر معمولی ناپ غیر معیاری ناپ جو خاص طور پر غیر معمولی بڑا ہو ۔
Outskirt کنارہ سواد ۔
Outskirts Noun نواح ، حد ، کنارہ ، اطراف ، بیرون ، حاشیہ ۔
Outsleep Verb زیادہ دیر سونا ۔ دوسرے سے زیادہ سونا ۔
Outsmart Verb زیادہ ہوشیار ۔ چالاک نکلنا ۔ مات کر دینا ۔
Outsmarted Verb برتری حاصل کی ۔
Outsoar Verb زیادہ اُوپر اُڑنا ۔ اُنچا اُڑنا ۔
Outsoid Verb زیادہ بکا ۔
Outsold Verb زیادہ بکا ۔
Outsole Noun بیرونی تلا ۔ تلا ۔ جوتے کا تلا ۔ بُوٹ کا بیرونی تلا ۔
Outsource Verb بیرونی ذرائع سے ٹھیکے پر حاصل کرنا ۔ باہِر والوں سے مُعاہِدہ کرنا ۔
Outsourced Verb انتظام کیا ۔
Outspan Noun, Verb جتے ہوۓ جانور کا جوا اُتارنا یا بند کھولنا ۔
Outspeak Verb کھری کھری سُنا دینا ۔ بولنے میں بازی لے جانا ۔
Outspend Verb اپنے مُہیّا وسائل یا کِسی دوسرے سے بڑھ کر خرچ کرنا ۔
Outspent Adjective انتہائی تھکا ہوا ۔ تھکا ماندہ ۔ مضمحل ۔ نڈھال ۔
Outspin Verb کسی دھاگے یاتار کو اسکی پوری لمبائی تک کاتنا یا کھینچنا ۔
Outspoken Adjective بے باک ، صاف گو ، بے لاگ بات کہنے والا ، کھری کھری سنانے والا ۔
Outspokenly Adverb بے لاگ پن ۔ صاف گوئی ۔ بے باکی ۔
Outspokenness Noun بے لاگ پن ۔ صاف گوئی ۔
Outspread Verb, Adjective پھیلا ہوا ۔ پوری طرح یا دور تک پھیلا ہوا ۔ عریض ۔ بسیط ۔
Outstand Verb جہاز کا کھلے سمندر میں تیرتے ہونا ۔ بندر گاہ میں رخصت ہو جانا ۔
Outstanding Adjective ممتاز ، نمایاں ، افضل ، حساب جو بے باق نہ ہُوا ہو ۔
Outstanding account Noun غیر ادا شدہ حساب ۔
Outstanding accts Adjective باقی یا واجب الادا قرضہ وہ فرمائش جس کی تکمیل ہونا ابھی باقی ہو ۔
Outstanding arrears واجب الادا بقایاجات ۔