ostwald ripening – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوسٹوالڈ پختگی ۔ کرسٹل کی نشوونما کا ایک عمل جس میں کسی مادے کے بڑے بڑے اور چھوٹے چھوٹے کرسٹلز کا ایک مکسچر کسی محلل میں ڈال دیا جاتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں بڑے بڑے کرسٹلز کی نشوونما ہوتی ہے ۔ اور انجام کار چھوٹے چھوٹے کرسٹلز غائب ہو جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu