English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Orient Noun مشرق ، مشرقی ، پورب ۔
Orient oneself Verb نقشے کی مدد سے اپنی سمت دریافت کرنا ۔
Orient star Noun ابھرتا ہوا یا نکلتا ہوا ستارہ ۔
Orient sun Noun ابھرتا ہوا یا نکلتا سورج ۔
Oriental Adjective مشرقی ۔ شرقی ۔ شرقیہ ۔
Oriental amethyst Noun ایک نادار بنفشی رنگ کا نیلم ۔
Oriental arbor vitae Noun مور پنکھی ، مورپنکھ
Oriental boil Noun مشرقی پھوڑا
Oriental civilization Noun مشرقی تہذیب ۔ ایشیا ئی تمدن ۔
Oriental college Noun مشرقی علو م کا کالج ۔
Oriental languages مشرقی زبان ۔ دیسی زبان ۔
Oriental person مشرق کا باشندہ ۔ مشرقی ۔
Oriental plane Noun چنار
Oriental poppy Noun مشرقی کوکنار ۔ مشرقی گُلِ لالہ ۔
Oriental region Noun خطہ مشرقیہ ۔
Oriental rugoriental carpet
Oriental sore Adjective ایک قسم کا جلدی مرض جو بغداد ، افریقہ اور ایشیاء وغیرہ کے علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔
Oriental stich Noun ایک قسم کا لہر دار بخیہ یا ٹانکا جسے مچھلی دار کا نٹا یا بخیہ بھی کہتے ہیں ۔
Oriental topaz زرد کرنڈ ۔
Oriental verd antique
Orientalia Noun کدم ، کدمب
Orientalism Noun استشراق ، مشرقیت ۔ تمدنِ مشرق ۔ مشرقی زبانوں ۔ مشرقی مزاج ۔
Orientalist Noun مستشرق ۔ ماہرِ عُلُومِ شَرقِیّہ ۔
Orientalize Verb مشرقی رنگ میں رنگنا ۔ مشرقی بنانا ۔ مشرقی ہونا ۔
Orientalized Verb مشر قی رنگ میں رنگا ۔
Orientally Adverb مشرقی انداز میں ۔
Orientate Verb تشریق کرنا ۔ مشرقی بنانا ۔
Orientate Verb تشریق کرنا ۔ مشرقی بنانا ۔
Orientated Verb مشرق کی طرف رخ کیا ۔
Orientation تبدیلی لانا کا دھارا بدلنا ۔