English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Organotherapyorganotherapeutics
Organotomy Adjective علم الاعضا ۔
Organs اعضاء ۔
Organs apparatus Noun اعضائے انضام
Organs cryptorhetic Noun اعضاء کے اندر افراز ہونا
Organs of generation Adjective آلات تناسل ۔
Organs of government Noun اجزائے حکومت ۔
Organs of sex Noun اعضاۓ تناسل ۔
Organs reproductive Noun اعضائے تناسل
Organs respiratory apparatus Noun اعضائے تنفس
Organum Noun ذیلی نغمہ ۔ سنگت ۔ گیت ۔
Organza Noun آرگنزا ۔ لباس بنانے کا سادہ ۔ باریک بُنا ہوا کپڑا ۔ جیسے ریشم یا مصنوعی ریشم کا ۔
Organzine Noun رشمی بل دار ڈورا ۔ ایسے دھاگے سے بنا ھوا کپڑا ۔
Orgasm Noun ہیجانِ شہوت ۔اس جیسی مثال ۔ انتہائی جوش ۔ جماع کی مستی ۔
Orgasmic desired Noun جنسی جذبات کا نہ ابھرنا یا قبل از وقت ابھرنا
Orgasmicorgastic
Orgastic Adjective ہیجان سے متعلق ۔ ہیجانی ۔ شہوانی ۔
Orgeat Noun شربتِ جو ۔ باداموں اور مصنوعی خوشبووں سے لذت دار بنایا ہوا ہرا شربت یا گدلا شربت ۔
Orgel diagrams آرجیل ڈایا گرامز ۔ ایسے گراف جو متعد برقی حلتوں میں اور کرسٹل فیلڈ ٹوٹ پھوٹ کے درمیان تعلق کی وضاحت کرتے ہیں ۔
Orgen stop Noun آرگن کا پر دہ ۔
Orgiastic Adjective بے مہاررنگ رلیوں سے مملو ۔
Orgiastically Adverb رنگ رلیاں مناتے ہوئے ۔
Orginal bill Adjective اصلی ھنڈی ۔
Orgulous Adjective خود سر ۔ مغرور ۔ شاندار ۔
Orgy Noun رنگ رلیاں ۔ عیش و نشاط ۔ بدمستوری کی محفل ۔
Orhotheraph Adjective علاج بذریعہ مالجپن ۔
Orial Name اوریل: سنہرا ۔
Oribi Noun جنوبی افریقہ کا ایک چھوٹا ہِرن جِس کی پُشت سُرخی مائل بادامی اور پیٹ سفید ہوتا ہے ۔
Oriel Noun جھروکا ۔ پیش دریچہ ۔ فنِ تعمیر ۔
Oriel window Noun پیش دریچہ ۔بالائی منزل کا اگے کو نکلا ہوا دریچہ ۔