English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Organo metalloids | نامیاتی ادھتوت ۔ ایسے مرکبات جو ایک براہ راست بانڈ ایک یا ایک سے زیادہ دھتوت ایٹموں کے درمیان رکھتے ہیں ۔ | |
| Organochemistry | Noun | کیمیائے عضوی |
| Organogenesis | Adjective | آرگینوجینسز ۔ نشویات ۔ مخصوص عضو کی تشکیل کے دوران شکلیاتی تفریق کے ساتھ نشوونما ۔ |
| Organogenetic | Adjective | نشویاتی ۔تکوینِ اعضا سے متعلق ۔ |
| Organogenetically | Adverb | نشویاتی طور پر ۔ |
| Organographicorganographical | — | — |
| Organographist | Noun | اعضا نگار ۔ |
| Organography | Noun | اعضا نگاری ۔ بیانِ اعضا ۔ |
| Organoid | Noun | عضو نما ، رسولی |
| Organoleptic | Adjective | عضو گیر ۔ اعضاء حِسی کو مُتاثر کرنے والا ۔ |
| Organoleptio | Noun | عضو پر اثر چھوڑنے والا |
| Organolgical | Adjective | عضو یاتی ۔ علم الاعضا ؑ کے متعلق ۔ |
| Organologicorganological | — | — |
| Organologist | Noun | ماہرِ علمُ الاعضا ۔ عضویات دان ۔ |
| Organology | Adjective | عضویات ۔ |
| Organomegaly visceromegaly | Noun | اعضاء کا بڑا ہو جانا |
| Organomercurial | Noun | پارہ والا نامیاتی مرکب |
| Organometal compound | Noun | کاربن اور دھاتی مرکب |
| Organometallic | Adjective | نامی اور دھاتی عنصر کا حامِل ۔ نام دھاتی ۔ |
| Organometallic chemistry compounds that contain organic iecarbon containing grops attached to metals | — | — |
| Organometallic compounds | آرگینو لتھیکس ۔ آر گینک اور سلیکیٹ پر مشتمل مرکبات ۔ | |
| Organon | Adjective | نظام منطق کی کتاب ۔ |
| Organonorganum | — | — |
| Organopathy | Noun | مرض عضوی |
| Organophosphate | Noun | فاسفورس والا نامیاتی مرکب |
| Organophosphorus compounds | نامیاتی فاسفورس مرکبات ۔ ایسے مرکبات جو C-P بانڈز رکھتے ہیں اور وباکشی کے کام آتے ہیں مثلاً میلا تھیون ، پیرا تھیون اور ڈائی میفاکس وغیرہ ۔ کچھ ایسڈ اور تھائیو ایسڈز مرکبات بھی اسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں ۔ | |
| Organoplastic | Adjective | جسما نی اعضاکی پیدائش یا تشکیل کی خاصیت رکھنے والاعضو زاد ۔ |
| Organosol | آرگینو سال ۔ ایسے لسونتی ذرات جو نامیاتی ذریعہ میں منتشر ہوجاتے ہیں مثلاً الکوحل ، بینز وسول (بنیزین میڈیم ) وغیرہ ۔ | |
| Organotherapeutics | Noun | علاج بلاعضا ؑ ۔ جانوروں کے مختلف اعضا ۔ |
| Organotherapy | Noun | عضویاتی علاج ۔ جانوروں کے اعضا سے حاصِل کردہ مادّوں خصوصاً غدوں کی ریزشوں سے امراض کا علاج ۔ |