oribi – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جنوبی افریقہ کا ایک چھوٹا ہِرن جِس کی پُشت سُرخی مائل بادامی اور پیٹ سفید ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوریبی ۔ زرد ہرن ۔ چھوٹا سیدھے سینگوں والا بونا ہرن ۔ اس کا قد کندھوں تک ۶۰ سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔ افریقہ میں صحارا کے جنوب میں سبزہ زاروں میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu