English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Oblation | Noun | نیاز ۔ چڑھاوا ۔ نذر ۔ قُربانی ۔ |
| Oblation ary | Noun | عشاۓ ربانی کے موقع پر نذر قبول کرنے والا راہب |
| Oblational oblatory | Adjective | قُربانی کا ۔نذر کا ۔نذر نیاز سے متعلق ۔ |
| Obligate | Verb | پابند کرنا ۔ |
| Obligate aerobes | Adjective | اوبلی گیٹ ایروبز ۔ ایسی نباتات جو صرف مالیکیولر آکسیجن کی عدم موجودگی میں نشوونما پاتے ہیں ۔ |
| Obligate anaerobe | Noun | لازمی نا ہوا باش |
| Obligate parasite | Noun | لازمی طفیلی ۔ ضروری طفیلی ۔ لازمی طور پر ہونے والے طفیلی پودے |
| Obligate saprophyte | Adjective | اوبلی گیٹ سیپروفائیٹ ۔ اجباری غلاظت خور ۔ غلاظتی جرثومے اور غلاظت خور پودے جو مردہ نامیاتی مادہ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے ۔ |
| Obligated | Verb | مجبور کیا ۔ |
| Obligation | قرض ۔ امر واجب ۔ ذمہ داری ۔ | |
| Obligation absolute | حتمی فرض یا وجوب ۔ قطعی فرض یا وجوب (جس کی ادائیگی ہر حالت میں ہو ) ۔ | |
| Obligation accessory | جو کسی فرض یا ذیلی ذمہ داری یا و جوب وجوب سے متعلقہ ہو ۔ | |
| Obligation bifactoral | فریقین کی طرف سے عائد کردہ ذمہ داری یا وجوب ۔ | |
| Obligation obediential | حیثیت یا رشتہ داری کے تعلق سے ذمہ داری یا وجوب ۔ | |
| Obligatoiness | Noun | اخلاقی یا قانونی پابندی ۔ناگزیریت ۔ احسان مندی |
| Obligatorily | Adverb | لازمی طور سے ۔ |
| Obligatoriness | Noun | وجُوب ۔ پابندی ۔ |
| Obligatory | Adjective | لازم ۔ لازمی ۔ واجب ۔ |
| Obligatory aspect | Noun | لازمی کیفیت ۔ |
| Obligatory nature | Noun | لزوم ۔ وجوب ۔ ناگزیریت |
| Oblige | مجبور کرنا ۔ زبردستی کرانا ( کوئی کام ) ۔ | |
| Oblige to | احسان مند ہونا ۔ | |
| Obliged | Adjective | ممنون ۔زیر اِحسان ۔ زیر بار ۔ |
| Obligee | ( قانون ) وہ شخص جس کے ساتھ معاہدہ کیا جائے ۔ مورد عنایات ۔ | |
| Obligement | Noun | پابندی ۔ معاہدہ ۔ اقرارنامہ ۔ ممنونیت ۔ احسان مندی ۔ |
| Obliger | Noun | پابندی کرنے والا ۔ معاہدہ کرنے والا ۔ |
| Obliging | Adjective | محسن ۔مُنکسر مزاج ۔ مدد کرنے والا ۔ |
| Obligingly | Adverb | احسان کرتے ہوئے ۔ مہربانی سے ۔ مُروت سے ۔ |
| Obligingness | Noun | خُوش خلقی ۔ حُسنِ اخلاق ۔ مروّت ۔ |
| Obligor | Adjective | ایسا شخص جو کسی فرض کی ادائیگی کا قانونا پابند ہو ایسا شخص جس نے اقرار نامہ دیا ہو ۔ |