English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Order of the thistle | اسکاتستان میں نائٹوں کا ایک سلسلہ۔ | |
| Order order | — | — |
| Order paper | Noun | مطبوعہ یا تحریری فرمان امروز یا ایجنڈہ ۔ |
| Order standing | حکم تا دوام ۔ دائمی حکم ۔ | |
| Order toview | Noun | اجازت معائنہ ۔ |
| Order word | Noun | لفظ شناخت ۔ پیرول ۔ |
| Ordered | Adjective | منظم ۔ مرتب ۔ صف بند ۔ |
| Ordered pair | Noun | مرتَّب جفت ۔ |
| Ordered the construction of a wall round it | — | — |
| Orderer | Noun | حُکم دینے والا ۔ |
| Ordering | Noun | ترتیب ۔ سجاوٹ ۔ تقدیر ۔ |
| Ordering witnesses out of cour | گواہوں کو کمرہ عدالت سے باہر جانے کا حکم ۔ | |
| Orderless | Adjective | باقاعدہ ۔ بے ترتیب ۔ |
| Orderliness | Noun | باترتیبی ۔ باضابطگی ۔ |
| Orderly | فرمانبردار ۔ | |
| Orderly arrangement | ترتیب ۔ صورت ۔ | |
| Orderly bin | Noun | کوڑے کا پیپا ۔ کوڑے کاٹوکرا ۔ |
| Orderly book | Noun | رجمنٹ یا کمپنی میں احکامات مندرج کرنے کا رجسٹر ۔ |
| Orderly officer | Noun | افسر امروز ۔ |
| Orderly room | Noun | بیرکوں میں ایک کمرہ جو کمپنی کے معاملات کے لیے مُختص ہوتا ہے ۔ |
| Orderof magnitude an approximation to a value expressed to the near est power of 10 | Phrase | آڈر آف میگنی چیوڈ ، ۱۰کی قریبی قوت نما میں ظاہرکی گئی قربی قیمت ۔ |
| Orders deparment | شعبہٴ فرمائشات ۔ | |
| Orders not to pay | چیک کی ادئیگی نہ کرنے کا حکم ۔ | |
| Orders outstanding | فرمائش جن کی تکمیل ابھی نہ ہوئی ہو ۔ | |
| Ordinal | Adjective | اعداد صفاتی ، مرتبہ یا مقام ظاہر کرنے والا ۔ |
| Ordinal number | Noun | آرڈنیل نمبر ۔ ایک عدد جس کی حالت آئٹمز کے ایک مرتب سلسلے کا عندیہ دیتی ہے جیسا کہ پہلی ، دوسری ، تیسری یا بارہویں ۔ |
| Ordinal numbers | Noun | ترتیب ظاہر کرنے والے اعداد ۔ |
| Ordinance | آر ڈی ننس ۔ فرمان ۔ | |
| Ordinance survey | دیکھو ۔ | |
| Ordinand | Noun | وہ شخص جسے مُقدّس احکام ملنے والے ہوں ۔ |