oral thrush – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قلاع، منھ پک جانا ، کینڈی ڈیاسس، منھ آنا بچے کے منھ میں سفید چھالا نظر آتا ہے. تالو اور زبان پر چھالے ہوتے ہیں. سفید دھبوں کی درمیانی جگہ سرخ ہوتی ہے اس وجہ سے ماں کی اندام نہانی میں پھپھوندی ہوتی ہے جسے ایبلی کین کہا جاتا ہے. بچے میں علامات عفونت روز ظاہر ہوتی ہیں، سفید دھبوں کو صاف کرنے سے نیچے زخم ظاہر ہوتا ہے جس پر ڈیکوڈان پینٹ یا لسٹین محلول لگاتے ہیں

🔹 Roman Urdu