mordant – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنگ کو جمانے والی چیز ۔ لاکی ۔ طلائی ورق جو جمانے والی چیز ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

(رنگ وغیرہ) جمانے والی چیز لگانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اکال ۔ محرق ، لاگی ۔ ایک نامیاتی مرکب جو کپڑوں کو رنگنے کے کام آتا ہے ۔ لاگی یا محرق (مثلاً ایلومینیم ہائیڈروآکسائیڈ یا کرومیم سالٹس) کپڑے کے ریشے میں رسوب بن جاتا ہے اور پھر رنگ کپڑے کے ذرات میں جذب ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دلدوز ۔ چُبھتا ہوا ۔ تلخ ۔ کاٹنے والا ۔ جیسے مادہ ۔ تیز جیسے درد ۔ جلانے والا ۔ سوزش پیدا کرنے والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

داغ ڈالنے والا ۔

🔹 Roman Urdu