ophirlidea – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوفائر لیڈیا ۔ فعال بحری گوشت خور چپٹے ستارے جیسے خارپوست سہ نہوضی ۔ غیر حبلی جاندار ۔ لچکدار بازو رکھتے ہیں جن میں سانپوں کی طرح جھٹکا پیدا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ باسکٹ سٹارز ۔ برٹل سٹارز ۔ سرنیٹ سٹارز وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu