English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Onomantic Adjective آسمی ۔ ناموں کا يا ان سے متعلق ۔ نام رکھنے سے متعلق ۔
Onomastic Adjective اِسمی ۔ دستخطی ۔
Onomasticon Noun لغت اسماء ۔ افراد کے ناموں کی فہرست ۔
Onomastics Noun عِلمِ ۔ اَعلام ۔ معانی کا عِلم ۔
Onomato Combining Form سابقہ ۔ بمعنی نام ۔ اسم ۔
Onomatologist Noun اسميات ۔ ماہر اسميات ۔ عالم الاسماء ۔ ماہر اصطلاحيات ۔
Onomatology Noun اسميات۔ علمِ اسماء ۔ اسماء و اصطلاحات کی تشکيل
Onomatomania Noun (نفسيات) نام ترسی ۔ جنون الفاظ ۔ جنون اسماء ۔
Onomatop Noun آوازی يا صوتی لفظ ۔ صوتی الفاظ ۔ صوتی نام ۔
Onomatopoeia Noun اسم صوتی ، آواز کے مطابق نام رکھنا ، صوتی لفظ مثلاَ ۔
Onomatopoeic Adjective صوتی ۔ آوازی ۔ صوتی تسميہ سے متعلق ۔ مصنوعی ۔ نقلی ۔
Onomatopoeically وضع اسمائے صوت کے طور پر ۔
Onomatopoeiconomatopoetic
Onomatopoesis Noun کسی چيز کی آواز کے لحاظ سے اس نام رکھنا يا گھڑنا ۔
Onomatopoetic Adjective آواز کے مطابق نام رکھاگیا ۔
Onomatopoetic ateory of words نظريہ صوتی اسميت الفاظ ۔
Onomatopoetically Adverb وضع اسمائے ۔ صَوت کے طور پر ۔
Onomatopoiesis Noun آنومے ٹوپائے ایسز ایسے الفاظ کی ایجاد جو موضوع زیر بحث یا واقع کی عکا سی کرتے ہیں ۔
Onorwith even keel
Onosma bracteatum Noun گاﺅ زبان ، گل گاﺅ زبان
Onosma echioides Noun رتن جوت ، اڑوسہ ، دھمانی
Onosma hipidium Noun رتن جوت ، لال جڑی
Onosma macrocephala Noun گاﺅ زبان ، گل گاﺅ زبان
Onotogenesis Noun کیسہ جنون کا نشوونما ارتقاء ، انفرادی ارتقاء
Onrush Noun پانی يا لشکر کا آگے بڑھنا ۔ نرغہ ۔ جھپٹنے کا عمل
Onrushing Adjective آگے کی طرف طاقت سے بھڑنے والا ۔
Onset Noun ہلہ ، دھاوا ، چڑھائی ، دھاوا ۔
Onsetter Noun حملہ آور ۔آغاز کنندہ ۔
Onsetting Adjective شروع ہونے والا ۔
Onshore Adjective ساحل پر یا ساحل کی طرف بڑھتا ہوا یا مشق کرتا ہوا ۔