obiter dictum – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جج کی جانِب سے اِظہار راۓ جو خواہ عدالت میں ہو اور فیصلے کے ضمن میں کیا جاۓ ۔ لیکن فیصلے کا حِصّہ نہ ہو اور غیر موثر شُمار ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضمنی رائے ۔ ذاتی رائے (فیصلہ میں جج کی وہ ذاتی یا ضمنی رائے جس سے مقدمہ کا تعلق نہ ہو غیر متعلہ ضمنی رائے ) ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیصلے میں جج کی راۓ جو قانونی حیثیت نہ رکھتی ہو بلکہ ضمنًنا ظاہر کی جاۓ

🔹 Roman Urdu