nervous system – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(فعلیات، حیوانیات) نِظامِ اعصاب؛ عصبی نظام؛ عصبی خُلیوں کا وسِیع جال

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نظام اعصابی ناڑی جال ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

عصبی نظام : ایک نظام جو جانور کی مختلف حرکات میں رابطہ پیدا کرتا ہے اور اس کے اعضاء کے افعال میں باہم تعلق قائم کرتا ہے ۔ اندورنی طور پر بھی اور بیرونی طور پر بھی اس سلسلہ میں حیوانی بدن کے اندر تیز روانی والا پیغام رسانی کا سلسلہ قائم ہے ۔جس کی تشکیل مختلف اور مخصوص خلیے کرتے ہیں جن کو عصبی خلیے کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نروس سسٹم ۔ اعصابی نظام ۔ اعصاب ۔ عقود اور دماغ پر مشتمل نظام ۔ جو داخلی اور خارجی محرکات میں رابطہ پیدا کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu