English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nerve auditory Noun عصب سماعت
Nerve block Noun ایک رگ کے ذریعہ انگیزشوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے میں رکاوٹ ۔
Nerve canal cavity
Nerve card Noun عصی ڈوری ، رباط عصبی
Nerve cell Noun عصبی خُلیہ؛ عصبی بافت کے خُلیاتی عُنصر
Nerve cells Adjective عصب کے خانے ۔
Nerve center Noun مرکزِ اعصاب؛ عصبی مرکز؛ خُلیوں کا مجمُوعہ
Nerve centre Noun سلول عصبی ۔ عصب سلولی ۔
Nerve cord Phrase نرو کورڈ : ٹھوس سلسلہ عصبی بافتوں کا جو مرکزی عصبی نظام کی تعمیر کرتا ہے ۔
Nerve deafness Noun اعصابی بہرا پن ۔
Nerve external saphenous Noun عصب صافن ، بیرونی
Nerve face Noun چہرے کا پھٹا
Nerve fiber Noun عصبی ریشہ؛ عصبی خُلیوں کے دھاگے
Nerve fibre Adjective عصب کے ریشے ۔
Nerve fibre sensory Noun عصبی حس کا ریشہ
Nerve fibren Noun (حیوانیات) عصبی ریشہ ۔
Nerve force Noun قوت عصبی
Nerve fusion Noun ادغام عصبی
Nerve gas Noun اعصابی گیس؛
Nerve graft Noun کمزور عصب کی جگہ مضبوط عصب کی پیوندکاری
Nerve impulse Phrase نروامپلز : نیوران کے ساتھ حرکت کرنے والے متعد دواقعات کا سلسلہ ۔
Nerve internal saphenous Noun عصب صافن ، اندرونی
Nerve knot Noun عقدہٴاعصاب ۔ مرکزی نظام عصبی کا زرد رنگ کا مواد ۔
Nerve motor Noun حرکی اعصاب
Nerve net Adjective نرو نیٹ ۔ اعصابی جال ۔ اعصابی خلیوں کا نیٹ ورک ۔ بافتوں میں مدغم ہو کر پھیلا ہوتا ہے ۔
Nerve neuron cell Noun اعصابی خلیہ
Nerve obturator Noun سدہ والا عصب
Nerve olfactory Noun عصب شمی (سونگھنے والی) ، حسی عصب جو خوشبو سے تاثر پذیر ہوتا ہے ، اس عصب کے ریشے اوپر کی جانب بڑھ کر خوشبو کو دماغ کے جوفوں میں پہنچا دیتے ہیں ، یہ چھوٹے چھوٹے سوراخوں کے ذریعے ہوتا ہے جو کھوپڑی میں موجود ہیں
Nerve optic Noun عصب بصری
Nerve pathetic Noun انسان کو کسی کا مشتاق بنانے والا عصب