nerve olfactory – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عصب شمی (سونگھنے والی) ، حسی عصب جو خوشبو سے تاثر پذیر ہوتا ہے ، اس عصب کے ریشے اوپر کی جانب بڑھ کر خوشبو کو دماغ کے جوفوں میں پہنچا دیتے ہیں ، یہ چھوٹے چھوٹے سوراخوں کے ذریعے ہوتا ہے جو کھوپڑی میں موجود ہیں

🔹 Roman Urdu