English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nerine | Noun | جنوبی افریقہ کا جِنس نیرین سے تعلق رکھنے والا پودا ۔ جِس کے پھولوں میں چھ پتلی ۔ لہریے دار ۔ مُڑی ہوئی تسمے جیسی پتّیاں ہوتی ہیں ۔ |
| Nerita | Noun | (حیوانیات) گھونگے کی ایک جنس ۔ |
| Neritic | Adjective | نیریٹیک ۔ ساحلی بحرباش ۔ سمندر کے اتھلے پانیوں میں رہنے والے جاندار ۔ |
| Nerium diverticatum | Noun | تگر چاندنی ، تگر |
| Nerium indicum | Noun | سفید کنیر |
| Nerium oleander | Noun | کنیر |
| Nerium reticulatum | Noun | کرانٹا ، میداسنگی |
| Nerka | Noun | الاسکا اور کمچٹکا کی سالمن مچھلی جس کی پشت کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔ |
| Nermin | Name | نرمین ۔ صاف و شفاف لطیف نرم و نازک ۔ |
| Nernest calorimeter | Noun | نرنسٹ حرارت پیما ۔ |
| Nernst effect | Phrase | اثر نرنسٹ : اگرایک برقی موصل کے آرپار ٹمپریچر گریڈینٹ تپش کی ڈھال کو برقرار رکھا جائے جسے عرضی مقناطیسی میدان میں رکھا جاتا ہے ۔ موصل کے آر پار تفاوت قوہ پیدا ہوجائے گا ۔ |
| Nernst equation | Phrase | نرنسٹ مساوات ۔ |
| Nero s crown | — | — |
| Nerol | Noun | ایک قسم کا الکوحل جس میں گلاب کی خوشبو ملی ہوتی ہے۔ |
| Neroli | Noun | سیویل کی نارنگی کے پھولوں کا ست جو عطریات سازی میں کام آتا ہے ۔ |
| Neronian | Adjective | نیرویائی ۔ نیرو کا ۔ نیرو صفت ۔ نیرو کے زمانے کا ۔ ظالم ۔ نفس پرست ۔ مطلق العنان ۔ |
| Neronic | Adjective | نیرونی؛ رومن شہنشاہ نیرو کے دورِ حکومت کا۔ |
| Neronize | Verb | شاہ نیرو کی طرح ظلم و ستم کرنا ۔ |
| Nerpes phlyctenodes | Adjective | داد کی ایک قسم ۔ |
| Nerrow angle glaucoma | Noun | پیدائشی سبز موتیا جو آنکھ کے اگلے حصہ کی سطح پر موجود ہوتا ہے اور جس کا سبب شبکیہ کا بند ہو جانا ہے |
| Nertamid | Noun | وہ روشنی جو کلیسہٴیہود کے سامنے یا اس کی چھت پر لٹکتی رہتی ہے ۔ اور جسے نور حقیقت و صداقت سمجھا جاتا ہے ۔ |
| Nerual | Adjective | نیورل ۔ مراد اعصابی نظام ۔ |
| Nerv nervi nervo | — | — |
| Nerval | Adjective | نس کا ۔ پٹھے کا ۔ اعصابی ۔ نس یا پٹھے سے متعلق ۔ |
| Nervate | Adjective | ایسے پتوں کے متعلق جس میں سخت ریشے یا پھلیاں ہوں ۔ پتوں کی رگ بندی سے متعلق ۔ |
| Nervation | Noun | نِظامِ اعصاب؛ ترتیب اعصاب؛ رگوں کی ترتیب |
| Nervation nervature | Adjective | نرویشن نرویچر ۔ رگ بندی ۔ انتظام عروقی ۔ رگ جناح بندی ۔ نظام اعصاب ۔ |
| Nervature | Noun | (تشریح) رگ بندی ۔ |
| Nerve | Noun | عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے |
| Nerve acoustic | Noun | عصب سمعی |