English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nephrotropic Noun گردہ کی بافتوں پر خصوصی اثر کرنے والا
Nephrotuberculosis Noun دق گردہ
Nephroureterectomy Greek مُکَمَّل مَثانے یا اِس کے ایک حِصّے کے ساتھ عملِ جَراحَت کے ذَریعے گُردے کا اخراج
Nephrydrosis Noun استسقاء گردہ
Nepidae Adjective نیپیڈا ۔ آبی بچھووں کا خاندان ۔ تازہ پانیوں میں پائے جانے والے تباہ کار کھٹمل ۲۰ سے ۲۵ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ انٹینا کے تین بند ہوتے ہیں ۔ اگلی ٹانگیں رینگنے کے لیے ہوتی ہیں ۔ ان کی قینچی یا چنگل نہیں ہوتا ۔ پچھلی ٹانگیں چلنے میں مدد دیتی ہیں ۔ اس کا ڈنگ نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔
Neplistea chinensis Noun میدہ ساک ، میدہ لکڑی ، گاربی جوار
Neplus ultra Noun (قدیم) امتناع پیش قدمی ۔ آگے بڑھنے کی ممانعت ۔
Nepolean plum Noun رودراج
Nepotal Adjective بھتیجوں ۔ بھانجوں کا یا ان سے متعلق یا ان کی طرح ۔
Nepotic Adjective عزیزوں اور رشتہ داروں کے ساتھ بے جا رعایت یا پاس داری کرنے والا ۔ خویش نواز ۔ اقربا پرور ۔
Nepotism اقرباء پروری ۔
Nepotistic nepotistical
Nepotistical Adjective اقربا پرورانہ
Nepte Noun (اسکاٹ لینڈ) بھتیجا ۔
Neptune Phrase نیپچون ۔
Neptune green Noun ہلکا اور اسط سبز ۔ ہلکےسبز سے اوسط سبز تک ۔
Neptunes cup goblet
Neptunian Adjective نیپچونی؛ دیوتا نیپچون یا سمندر سے متعلِّق
Neptunist Noun وہ شخص جو اس منسوح نظریے کا قائل ہو کہ اکثر طبقات ارض پانی کے عمل سے بنتے ہیں ۔
Neptunite Noun ایک معدنی شے ۔
Neptunium Phrase نیپچونیم : ایک عنصر ، جوہری عدد 93 ، چاندی ایسی دھات ، کثافت اضافی 20.25 نقطہ پگھلاﺅ 640.c ، پلوٹونیم کی تیاری کے وقت نکلیائی بھیٹوں میں بنتا ہے ۔
Nercotic blockade Noun نشئی کو نشہ کی عادت سے نجات دلانے کے لیے کسی دیگر نشہ آور دوا کا انجکشن لگان جو اس نشہ کی خواہش کے راستہ میں رکاوٹ بنے
Nerd Noun احمق ۔ کمزور ۔ غیر دِلچسپ آدمی ۔ بوبک ۔ گاوٴدی ۔
Nereid Adjective نیریڈ ۔ کثیر ابریہ آبی کیچوے ۔ بحری ہزار پا ۔ جل پری ۔ ساگر دیوی ۔
Nereid neread
Nereidae Noun بحری کیڑوں کا ایک بڑا خاندان ۔
Nereidous Adjective (حیوانیات) بحری کیڑے کی طرح کا ۔ بحری کیڑے کے مشابہ ۔
Nereis Noun (حیوانیات) سمندری کنکھجورا ۔ بحری ہزارپا ۔
Neri was the son of melchimelchi was the son of addi addi was the son of cosamcosam was the son of elmadamelmadam was the son of erluke 3 28
Neridae Adjective نیریڈا ۔ کثیر ابریہ آبی کیچوے ۔ تازہ پانی میں پائے جاتے ہیں ۔