English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nephroparalysis Noun شلل گردہ
Nephroparesis Noun گردہ شلل ہونا
Nephropathy Adjective گردے کا کوئی مرض ۔
Nephropexy Noun کلیہ یعنی گردہ کا ایک مقام پر نہ ہونے کا بذریعہ جراحی علاج معالحجہ ۔
Nephrophlegmasia Noun سوزش گردہ
Nephroplasty Adjective گردے کی پلاسٹک سرجری پیوند کاری کا عمل ۔
Nephropore Noun مسام گردہ
Nephroptosis Verb گردے کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
Nephropyelitis Adjective گردے اور اس کے غلاف کا ورم ۔
Nephropyosis Noun گردے کی بناوٹ کا ادنی ترین مادہ جس سے اس کی ساخت ہوتی ہے ۔
Nephropysis Adjective گردے کی پیپ ۔
Nephrorrhagia Noun گردہ سے خون بہنا ، نزف کلیہ
Nephrorrhaphy Noun گُردہ دوی ۔ جگہ سے ہٹے ہوئے گُردے کو اسکی صحیح جگہ پر ٹانکنا ۔
Nephros Adjective گردہ ۔
Nephrosclerosis Greek صَلابَتِ گُردَہ ۔ گُردوں کی سوزِش سے مُشابِہ مَرض
Nephroscope Noun گردے کے اندر کا مشاہدہ کرنے والا آلہ ۔
Nephrosis انحطاط گردہ ۔
Nephrosonephritis Noun انحطاط گردہ اور سوزش کی گردہ پیدا کرنے والا مرض
Nephrostegnosis Noun گردہ کی ریشہ دار سوزش ، گردہ میں ریشے بننا
Nephrostoma nephrostome
Nephrostome Noun گردہ میں منہ بنانے والا
Nephrostomy کلوی تفویہ ۔
Nephrotic Adjective گردے کی ایک بیماری جس میں گردے کی نالیاں خراب ہو جاتی ہیں ۔
Nephrotic syndrome Noun کَلوی سَنڈروم ۔ گُردے کی سوزِش کے مُتَعلِق ۔ خُونی پَلازما البیُومَن میں تَخفیف ہو جاتی ہے
Nephrotome Noun گردہ شگاف
Nephrotomize Verb گُردے کا چیڑ پھاڑ کرنا ۔ گُردے پر عمل جراہی کرنا ۔
Nephrotomogram Noun گردے کا ایکس رے ۔
Nephrotomy Greek گُردَہ شَگافی ۔ گُردے کے مادّے میں شَگاف
Nephrotoxic Greek کَسی شے کا گُردے کے کام کَرنے میں رُکاوَٹ ڈالنا
Nephrotoxin Noun سم گردہ ، گردہ کے لیے زہر ، گردہ کی بافتوں کو تباہ کرنے والا