English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nebbish Noun, Adjective دبّو ۔ مسکین ۔ بُزدِل ۔ کمزور ۔
Nebbuk Noun نبق ۔ سدرہ۔ کنار ۔ بیری ۔ بیر ۔
Nebby Adjective (روز مرہ) دخل در معقولیت کرنے والا ۔ پراۓ پھٹے میں ٹانگ اڑانے والا ۔
Nebcin Noun تجارتی نام ٹوبرامائی سین کا ۔
Nebeck Noun نبق ، سدرہ ، بیر
Nebris Noun میمنے کا چمڑا جو کلاسیکی آرٹ میں لباس کے طور پر نظر آتا ہے۔
Nebuchadnezzar Noun عام سائز سے تقریباً ۲۰ گُنا بڑی شراب کی بوتل ۔
Nebula Noun آنکھ کے قرنیہ کے پردے پر بھورے رنگ کا جالا آنا ۔
Nebula plural nebulae
Nebular Adjective خلائی سحابیوں سے مُتعلق ۔ ان سے منسوب ۔ سدیمی ۔
Nebular hypothesis Noun سدیمی نظریہ ۔ مفروضہ سدیمیہ ۔
Nebular theory Noun یہ نظریہ کہ نِظام شمسی اور اجرام سماوی ایک ابتدائی سحابیے سے وجود میں آۓ ہیں ۔
Nebule Noun (تعمیرات) سانپ کی طرح لہر یا لہر دار شکل کی ڈھلائی یا ساخت ۔
Nebulium Noun ایک عنصر جس کے متعلق صرف اتنا معلوم ہےکہ گیسوں کے طیف میں سبز خط اسی کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
Nebulization Noun (مکسچر دوا وغیرہ کا) بھاپ یا سحاب میں تبدیل ہونا ۔
Nebulize Verb پِیس کر باریک ذرات بنا دینا۔ ایٹمی بنا دینا۔ تحلِیل کرنا۔ دُھندلانا
Nebulizer Noun ایک قسم کا اپریٹس جو سیال کو عمدہ سپرے میں تبدیل کرتا ہے ۔
Nebulose Adjective سحابی ۔ کُہری ۔ غیر واضح ۔ ابر آلود ۔
Nebulosity Adjective سحابیت ۔ غبار ۔ سدیمیت ۔ دھندلا پن ۔
Nebulous Adjective ناصاف۔ دُھندلا۔ مُبہم۔ غیر واضع
Nebulous cluster Noun سحابی حلقے میں ستاروں کا جھنڈ ۔
Nebulous star Noun دُھندلے دُھندلے سِتاروں کا جُھرمٹ ۔ یا سحابی غبار میں چمکتا ہوا سِتارہ ۔ سحابی سِتارہ ۔
Nebulously Adverb غیر واضع طور پر۔
Nebulousness Noun ابرآلودگی۔ اِبہام
Nebuly Adjective شاخ در شاخ لہریئے دار ۔ بادلوں کی طرح ۔
Nec exeat regao بلا اجازت علاقہ یا ملک نہ چھوڑے کا حکم یا پروانہ ۔ عدالت کی یا تاج کی اجازت کے بغیر ملک نہ چھوڑا جائے ۔
Nec tempus nec licus occurrit nego Noun بادشاہ ( تاج ) کسی وقت یا جگہ کا پابند نہیں ہے ۔
Necator Noun کرم امعاء انتڑیوں کی کیڑوں کی ایک قسم جو چھوٹی انتڑیوں میں ہوتی ہے ۔
Necatoriasis Noun طفیلی کرم امعاء کا متعدی مرض نیز رک نیکاٹور امریکانوس اور کرم امعاء کے امراض ۔
Necessarian Noun, Adjective جبری ۔ معتقد جبر (۲) جبری یا عقیدہٴجبر سے متعلق ۔