English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nashera Name ناشیرہ ۔ مشہور کرنے والی ۔
Nashi Name ناشی: پیدا ہونے والا۔ شروع ہونے والا ۔
Nashia Name نشیہ ۔ مہک ۔
Nashib Name ناشب: تیروں والا ۔
Nashida Name نشیدہ ۔ راحت سرور گیت نغمہ ۔
Nashili Name نشیلی ۔ متوالی ۔
Nashim Name نشیم: راحت کردہ ۔ آرام گاہ ۔
Nashiq Name ناشق ۔ تنظیم کرنے والا ۔
Nashit Name نشیط: پر مسرت ۔ خوش ۔ ہشاش بشاش ۔
Nashita Name نشیطہ ۔ پرمسرت مسرور خوش و خرم ۔
Nashka Name ناشکہ ۔ دیندار عورت ۔ نیک عورت ۔
Nashoor Name نشور: قیامت میں اُٹھنا ۔ زندہ ہونا ۔
Nashq Name نشق ۔ خوشبو مہک ۔
Nashra Name نشرہ ۔ سخر جادو ۔
Nasi Name ناصی ۔ نامور ۔
Nasi agger Noun کھڑا ناک
Nasi ala Noun ناک کا بانسہ
Nasi apex Noun ناک کی چوٹی
Nasi cancrum Noun ناک کا آکلہ
Nasi ossa Adjective ناک کی دو ہڈیاں ۔
Nasi polyposis Noun ناک کی بواسیر
Nasi rachis Noun ناک کا بانسہ ، ناک کا ستون
Nasi radix Noun ناک کی جڑ ، منبت انف
Nasi septum Noun حاجز انفی
Nasi vermes Noun ناک کے کیڑے
Nasia Name نسیہ ۔ مہلت ۔
Nasib Name ناصب : قائم کرنے والا ۔ نصب کرنے والا ۔
Nasiba Name نصیبہ ۔ مقدر حصہ قسمت ۔
Nasif Name ناصف : خادم ۔ خدمت کرنے والا ۔ نصف کرنے والا ۔
Nasifa Name ناصفہ ۔ خادمہ ۔