ntp – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

این ٹی پی ۔ نیٹ ورک ٹائم پروٹوکول کا مخفف ۔ ایک پروٹوکول جو کمپیوٹر پر سسٹم کے وقت کو سرور یا دوسرے ریفرنس سورس مثلا ریڈیو ، سٹیلائیٹ ریسیوریا موڈیم سے ہم وقت کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu