English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Not being Noun عدم ۔ نابود ۔ نیستی ۔
Not believe a word of it Verb کسی چیز پر قطعاً اعتبار نہ کرنا ۔ کسی چیز پر یقین نہ کرنا ۔ بھروسہ نہ کرنا ۔
Not believe do something for a moment Verb کسی چیز پر بالکل یقین نہ کرنا ۔
Not bloody likely Adjective یقیناً نہیں ۔ بالکل نہیں ۔
Not boastful انکسار والا ۔ منکسر المزاج ۔
Not bother yourself or not bother your head Verb اپنے آپ کو کسی زحمت میں نہ ڈالنا ۔ زحمت نہ اُٹھانا ۔ کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا ۔
Not bothered Verb کسی کی نظر میں کسی بات کی کوئی اہیمت نہ ہونا ۔ زحمت نہ کرنا ۔
Not breathe a word Verb کسی کو کسی چیز کے متعلق قطعاً کچھ نہ بتانا ۔ راز افشا نہ کرنا ۔
Not breathe a word or syilable Verb, Phrase راز چھُپائے رَکھنا ۔ خاموش رہنا ۔
Not brook something Verb کوئی چیز قبول نہ کرنا یا کسی چیز کی اجازت نہ دینا ۔
Not budge an inch Verb بالکل تبدیل نہ ہونا ۔ اپنے آپ کو نہ بدلنا ۔ جیسا تھا ویسا رہنے دینا ۔
Not by a long shot ہر گز نہيں ۔ خارج از بحث
Not by a long sight ہر گز نہیں ۔
Not by any manner of mean Adverb قطعاً نہیں ۔ بالکل نہیں ۔ کسی بھی صورت میں نہیں ۔
Not by any means قطعی طور پر نہیں ۔
Not care to Verb کسی کام کو کرنا پسند نہ کرنا ۔
Not change your spots Verb اپنی عادات ترک نہ کرنا ۔
Not commit yourself Verb کسی کام کو کرنے کی ہامی نہ بھرنا ۔
Not content with Verb کام سے مطمیئن نا ہونا ۔
Not cricket Noun بے قاعدہ یا بے انصافی کی بات ۔
Not cut the mastard Adjective اتنا اچھا نہ ہونا ۔ بہت بہتر نہ ہونا ۔ زیادہ مفید نہ ہونا ۔
Not cut the mustard Adjective کسی خاص کام کے ليے موزوں یا بہتر نہ ہونا ۔ غیر مستقل مزاج ۔ ناپائیدار ۔
Not easy to meet with Verb مقابلہ کرنا مشکل ہونا ۔
Not even hercules could contend with two persons Idiom دو کے ساتھ گاما بھی نہیں لڑ سکتا ! ۔
Not every student passed the exam Adjective ہر طالب علم امتحان میں کامیاب نہیں ہوا ۔
Not every word wants an answer Idiom ہر بات کا جواب نہیں ہوتا ۔
Not extreme اعتدال پسندانہ
Not familiar ناواقف ۔ نامعلوم ۔ اجنبی ۔
Not few بہت سے ۔ بہت سارے ۔ تھوڑے نہیں ۔
Not fit to hold a candle مقابلے کے قابل ۔