English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Noble can Noun ایک اعلٰی قسم کا گنّا ۔
Noble couraged Adjective اعلٰی ہمتی ۔
Noble gas Noun گیسوں کے اس گروہ کی کوئی گیس جو دُوسرے عناصر کے ساتھ آمیز نہیں ہوتی ۔ پاکیزہ گیس ۔
Noble gaseous Noun بے ضرر گیس
Noble gases inert gasessrare gases
Noble hearted Adjective اعلٰی ظرف ۔
Noble housekeepers need no doors Idiom شریف کو کس کا ڈر ؟
Noble looking Noun حسین ۔ خوب صورت ۔
Noble man Adjective امیر زادہ ۔ امیر ۔ نواب ۔ رئیس ۔
Noble man will not be mixing water in milk Phrase نیک آدمی پانی میں دودھ نہیں ملا رہا ہو گا
Noble metal Noun کوئی دھات مثلاً سونا ۔ چاندی یا پلاٹینم جو کیمیائی عمل سے مُتاثر نہیں ہوتی نہ گلتی نہ زنگ کھاتی ہے اور اس پر تیزاب بھی آسانی سے اثر نہیں کرتا ۔
Noble minded
Noble mindedness
Noble prize نوبل انعام ۔
Noble rot Noun انگوروں کی پھپھوند زدگی ۔ پھپھوندکی ایک قِسم بھوری پھپھوند ۔
Noble savage Noun ابتدائی دور کا انسان جیسا کہ رومانی ادب میں پیش کیا گیا ۔ بھلا مانس وحشی ۔
Noble science Noun مُکّے بازی کا کرتب ۔ باکسنگ ۔ مُکّے ماری کا کھیل ۔
Nobleman Noun امِیرزادہ؛ امِیر
Noblemanly Adjective امیرانہ ۔ شریفانہ ۔ امتیازانہ ۔
Nobleminded Adjective شریف النفس ۔ عالٰی ظروف ۔ کریم النفس ۔
Noblemindedly Adverb اعلٰی ظرفی سے ۔ شرافت کے ساتھ ۔
Noblemindedness does not receive insult Idiom شریف کو کوئی بے عزت نہیں کرتا ۔
Nobleness Noun شریف النفسی؛ عالی ظرفی
Noblesse Noun اشراف؛ اعلی درجے کے لوگ
Noblesse oblige Noun متمول اور عالی مرتبت اشخاص پر باوقار طرز عمل کی ذمہّ داری
Noblewoman Noun عالی خاندان یا عالی مرتبہ عورت
Nobly Adverb شرافت سے؛ عالی ظرفی سے
Nobody Pronoun کوئی شخص بھی نہیں؛ کم حیثیّت؛ کم مرتبہ شخص
Nobody believed his promise did they
Nobody believed his story did they