English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nakham | Name | نخام ۔ سرخاب ۔ |
| Nakhama | Name | نخامہ ۔ چکوری سرخاب کی مادہ ۔ |
| Nakhela | Name | ناخلہ ۔ نصیحت کرنے والی ۔ |
| Nakhia | Name | نخیہ ۔ منتخب چنی ہوئی چیز ۔ |
| Nakhil | Name | ناخل: ناصح ۔ نصیحت کرنے والا ۔ اچھی بات کہنے والا ۔ |
| Nakhla | Name | ناخلہ ۔ نصیحت کرنے والی ۔ |
| Nakhshab | Name | نخشب:ترکستان کے ایک شہر کا نام ۔ |
| Nakhshara | Name | نخشارہ ۔ گال رخسار عذرا ۔ |
| Nakhuda | Name | ناخدا ۔ ناخدا کا مخفف ۔ |
| Nakoi | Name | نقوئی : نیکی ۔ بھلائی ۔ خوبی ۔ عمدگی ۔ |
| Nal | Abbreviation | نان ایکسی ڈنٹل انجری کا مخفف ۔ |
| Nal debt loan | غیر ملکی قرضہ ۔ خارجی قرضہ ۔ | |
| Nalgeles obliquity | — | — |
| Nalidixic | Noun | کیمو تھیرا پک عامل جو قارورہ کی انفیکشن کے کیے مفید ہے نیگرام ۔ |
| Nalidixic acid | Noun | یہ ایسڈ منہ کے ذریعے داخلی طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Nalorphime | دیکھو ۔ | |
| Nalorphine | Adjective | نیلورفین مارفین کے نشہ کے اثرات کو اور پیتھی ڈین و دیگر ایسی ادویات کے اثر کو بھی دور کرتی ہے اس کا انجکشن دینے کے بعد نظام تنفس اور بلڈ پریشر ڈرامائی انداز میں درست ہو جاتے ہیں مارفین کی زائد خوراک سے پیدا ہونے والی کیفیت کے لیے بھی مفید ہے ۔ |
| Naloxone | Noun, Adjective | مسکن ادویات کے اثر کو دور کرنے والی اس کا اثر تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ رہتا ہے ۔ |
| Nam | Noun | حکم نامہ قرقی ۔ جائیداد منقولہ ۔ |
| Nam jog hundi | نام جوگ ہنڈی ۔ | |
| Nama | Noun, Adjective | جنوبی افریقہ اور نمیبیا کی قوم کا کوئی فرد ۔ اِس قوم کی زُبان ۔ ان لوگوں یا ان کی زُبان سے مُتعلق ۔ |
| Namaa | Name | نعماء ۔ عنایت عطا نعمتیں مال دولت ۔ |
| Namaskha | Name | نماسخہ ۔ ارادہ کرنے والی نیت کرنے والی لکھاری تحریر کرنے والی ۔ |
| Namat | Name | نمط: اس بادشاہ کا نام جس نے حضرت ابراہیم کو آگ میں ڈلوایا تھا ،اور آگ اللہ تبارک وتعالی کے حکم سے گلزار (ٹھنڈی) ہو گئی تھی۔ |
| Namatodes | خیطے ۔ ورم ایسی مخلوق ۔ ان کی کئی انواع انسان پر طفیلی ہیں ۔ | |
| Namaycush | Noun | شمالی امریکا کی جھیلوں میں پائی جانے والی ایک مچھلی جو بہت لذیز ہوتی ہے ۔ |
| Namaz | Noun | نماز ۔ اسلامی طریقہٴعبادت ۔ |
| Namby pambiness | Noun | کمزور یا بے مزہ ہونے کی حالت یا صفت ۔ |
| Namby pamby | Idiom | کمزور ۔ |
| Namby pamby | Idiom | کمزور ۔ |