nitrourea – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نائٹرو یوریا ۔ بے رنگ قلمی ٹھوس نقطہ پگھلاﺅ158 سینٹی گریڈ یوریا نائٹریٹ کو مرتکز سلفیورک ایسڈ میں 0 سینٹی گریڈ پر شامل کر کے حاصل کرتے ہیں اسے سیمی کارباز ائیڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu