English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Najma will not be entrusted with this book Phrase یہ کتاب نجم کے سپرد نہیں کی جائے گی
Najma will not have been sewing clothes for one month Phrase نجمہ ایک ماہ سے کپڑے نہیں سیتی رہی ہو گی
Najma yes we visited many places it was a wonderful time that i spent there
Najmi Name نجمی : ستاروں کو سمجھنے والا ۔
Najoo Name ناجو: صنوبر کا درخت ۔
Najrat Name نجرت ۔ دلیری شجاعت ۔
Najwah Name نجوہ ۔ راز بھید اونچی زمین بلند زمین ۔
Nak Noun این اے کے ۔ نیگیٹو ایکنولجمنٹ کا مخفف ۔
Nake Verb (قدیم) عریاں کرنا ۔ ننگا کر دینا۔
Naked Noun عریاں شخص ۔
Naked ape Noun مُراد آج کا آدمی ۔ انسان ۔ نئے دور کا آدمی ۔
Naked bed Noun ایسا بستر جس پر کوئی بلکل برہنہ سوئے ۔
Naked bud Adjective نیکڈ بڈ ۔ کلی جس پہ ابتدائی قسم کی نامکمل پتیاں ہوں ۔
Naked contract Adjective تائید کے بغیر دعویٰ معاہدہ بلابدل ۔
Naked debenture Adjective غیر مکفول ڈیبنچر ۔
Naked eye Noun عینک کے بغیر ۔ دُوربین کے بغیر ۔ خوردبین کے بغیر ۔ ننگی آنکھ ۔
Naked fallow Noun بالکل پڑتی زمین ۔ غیر مزروعہ ۔
Naked fire Noun کھلی آگ ۔ (غیر محصور)
Naked flooring Noun لکڑیاں جو فرش زمین کے تختوں کو سہارا دیتی ہیں ۔
Naked flower Noun پھول جس میں پنکھڑیاں نہ ہوں ۔
Naked ladies Noun زعفران ۔ کیسر ۔ جڑی بوٹی ۔
Naked lady Noun (نباتیات) سورنجان ۔
Naked lie سفید جھوٹ ۔ ننگا جھوٹ ۔ واضح جھوٹ ۔
Naked light Noun شمع بغیر شمع دان کے ۔ کھلا شعلہ ۔
Naked power Noun مجموعی قوت ۔
Naked truth Noun بالکل سچ ۔ بلکل عریاں حقیقت ۔
Nakedize Verb عریاں ہونا ۔
Nakedly Adverb صاف صاف
Nakedness Noun ننگا ھونا۔ برَہنگی۔ عُریانی
Naker Noun پُرانے زمانے کا ڈھول ۔ پُرانے زمانے کا تاشہ ۔ پُرانے زمانے کا نقّارہ ۔