nalorphine – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیلورفین مارفین کے نشہ کے اثرات کو اور پیتھی ڈین و دیگر ایسی ادویات کے اثر کو بھی دور کرتی ہے اس کا انجکشن دینے کے بعد نظام تنفس اور بلڈ پریشر ڈرامائی انداز میں درست ہو جاتے ہیں مارفین کی زائد خوراک سے پیدا ہونے والی کیفیت کے لیے بھی مفید ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک دوا ہے جو مارفین او ر اس جیسی تسکین آور ادونہ کے اثرات کو کم کرتی ہے اگر وہ زیادہ مقدار میں استعمال کی گئی ہوں تو یہ ہوش میں لانے یا عمل تنفس کو درست کرنے میں مفید ہیں اس کا انجکشن بھی لگتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu